Angry Poetry in Urdu Love
میرا غصہ وہاں پر ختم ہو جاتا ہے
Sorry جہاں پیار سے وہ بولتے ہے اچھا باباMëra gussa wahan par khatam ho jaata hai
Jahan pyaar së woh boltë hai accha baaba sorry.
غصہ بہت چالاک ہوتا ہے
اکثر کمزور پر ہی نکلتا ہےGussa bahut chaalaak hota hai
Aksar kamzor par hi nikalta hai.
غصہ آنا سب کے لئے ضروری ہے
پر غصہ نکالنا کہاں ہے یے سمجھنا ضروری ہےGussa aana sabkë liyë zaroori hai
Par gussa nikaalna kahan hai yëh samajhna zaroori hai.
دوستو اگر آپ کو ہماری Angry Poetry in urdu (غصہ پوٹری) یا Gussa Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Angry Poetry in Urdu (غصہ پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ