Poetry

260+ Romantic Ankhain Poetry | آنکھیں | Urdu Poetry on Eyes

Best Ankhain Poetry on Eyes

Romantic Eyes Poetry in Urdu

Ankhain Poetry on eyes in Urdu 2 Lines

شور نہ کر دھڑکن ذرا تھم جا کچھ پل کے لئے
بڑی مشکل سے میری آنکھوں میں اسکا خواب آیا ہے

Shor na kar dhadkan zara tham jaa kuch pal kë liyë
Badi mushkil së mëri aankhon mëin uska khwaab aaya hai.

دوستوں ایسا کوئی شخص نہیں ہوگا جو اپنے ساتھی کی آنکھوں سے محبت نا کرتا ہو۔ ہر شاعر نے اپنے عاشق کی آنکھوں کو نا جانے کتنے نام دئے ہے۔ ہمیں یقین ہے کے آپ نے بھی اپنے عاشق کی آنکھوں میں کوئی جادو دیکھا ہوگا۔ ان جذبات کو اپنے دل میں دبانے سے بہتر ہے کے اپنے عاشق کی آنکھوں کی تعریف میں Ankhain Poetry (آنکھیں پوٹری) بھیجیں۔ وہ یہ Urdu Poetry on Eyes پڑھ کر بہت اچھا محسوس کریں گے اور وو آپسے اور زیادہ محبت کرنے لگیں گے۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Eyes Poetry (آنکھیں پوٹری) یا Urdu Poetry on Eyes کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Ankhain Poetry on Eyes پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16
Back to top button