Crying Ansoo Poetry
کاش تو میری آنکھوں کا آنسو بن جائے
میں رونا چھوڑ دوں تجھے خونے کے ڈر سےKaash tu mëri aankhon ka aansu ban jaayë
Main rona chod doon tujhë khonë kë dar së.
کانٹوں کی سیج پر چلنے کی ہمیں اب عادت ہو گئی ہے
نہ روۓ کوئی ہمیں دیکھ کر ہمیں اب آنسو بہانے کی عادت ہو گئی ہےKaanton ki sëj par chalnë ki humëin ab aadat ho gayi hai
Na royë koi humëin dëkh kar
Humëin ab aansu bahanë ki aadat ho gayi hai.
چلتا پھرتا بےجان جسم ہے میرا نہ جانے تیرے یاد میں
ان آنکھوں سے آنسو کہاں سے نکل جاتے ہےChalta phirta bëjaan jism hai mëra
Na jaanë tërë yaad mëin
In aankhon së aansu kahan së nikal jaatë hai.
ہمنے آنکھوں کو جب نچوڑا توہ
ایک آنسو ہزار خواب گرےHumnë aankhon ko jab nichoda toh
Ëk aansu hazaar khwaab girë.
یاد کی کشتیاں بنائی تھی
اپنی آنکھوں میں بھر گیا دریاYaad ki kashtiyaan banaayi thi
Apni aankhon mëin bhar gaya dariya.
پوٹری اپنے احساس کو بیاں کرنے کا ایک بہت ہی مختلف اور حیرت انگیز طریقہ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کے یے Ansoo Poetry in Urdu (آنسو پوٹری) آپ کے ٹوٹے ہوئے دل پر مرہم لگانے کے کام میں ضرور آئی ہوگی۔ اگر آپ کو Crying Poetry سے متعلق کوئی سوالات ہیں تو نیچے دئے گئے کمنٹ باکس میں ضرور تبصرہ کریں۔ ہم جلد سے جلد آپ کے ہر سوال کا جواب دینے کی کوشش کریں گے۔ اگر آپ کو کوئی اور پوٹری پڑھنے کا شوق ہے تو آپ ہمارے اور مضمون کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ہم نے تقریباً ہر زمرے میں مضامین بنائے ہیں۔
دوستوں اگر آپ کو ہماری Ansoo Poetry (آنسو پوٹری) یا Rona Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Ansoo Poetry in Urdu (آنسو پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ