Barish Poetry on Rain
تیرے دل میں مکام بنا لینگے
ابکی بارش میں تمھیں اپنا بنا لینگےTërë dil mëin mukaam bana lëngë
Abki baarish mëin tumhëin apna bana lëngë.
آئی ہے بن موسم بارش
دل نے تمھیں پھر یاد کیاAayi hai bin mausam baarish
Dil në tumhëin phir yaad kiya.
دیکھو بن موسم برسات آئی ہے
بڑی خوش نما شام ساتھ لائی ہےDhëkho bin mausam barsaat aayi hai
Badi khushnuma shaam saath laayi hai.
بےپناہ بارش سی ہے محبّت میری
گنی نہیں جا سکتی ہے بوندوں کی طرحBëpanaah baarish si hai mohabbat mëri
Gini nahi ja sakti hai boondon ki tarah.
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگاائے
برسات میں بھی یاد نہ جب ان کو ہم آئےAb kaun së mausam së koi aas lagaayë
Barsaat mëin bhi yaad na jab un ko hum aayë.
پوٹری ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو اپنے احساسات کو بیاں کرنے کا ایک انوکھا انداز دیتی ہے جسے سامنے والا شخص سن کر خوش ہوتا ہے اور آپ سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ دوستوں اگر آپ بھی چاہتے ہیں کے آپ کی زندگی کا ساتھی آپ سے زیادہ پیار کرے یا آپ پر زیادہ توجہ دے تو آپ Barish Poetry on Rain (بارش پوٹری) آزما سکتے ہیں۔ ہمیں پوری امید ہے کے Rain Poetry آپ اور آپ کے شریک حیات کی زندگی کو ایک مختلف مٹھاس دے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ انہیں Romantic Barish Poetry (رومانٹک بارش پوٹری) اپنے سامنے بیٹھ کر بھی سنا سکتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کے آپ کو ہماری Urdu Barish Poetry پسند آئی ہوگی۔ دوستوں اگر آپ کو ہماری Rain Poetryکی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Barish Poetry in Urdu پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
Very nice poetry