Bewafa Poetry in English Urdu
سکھا دی بےوفائی تمھیں بھی ظالم زمانے نے
تم جو سیکھ لیتے ہو ہم ہی پے آزماتے ہوSikha di bëwafai tumhëin bhi zaalim zamanë në
Tum jo sëëkh lëtë ho hum hi pë aazmaatë ho.
جو کیا ہوتا ہمنے پیار کسی سچے انسان سے
یوں تکلیف توہ نہ ہوتی اس بےوفا سے دل لگا کےJo kiya hota humnë pyaar kisi sacchë insaan së
Yun taklëëf toh na hoti us bëwafa së dil laga kë.
بےوفائی کا موسم بھی اب یہاں آنے لگا ہے
وہ پھر سے کسی اور کو دیکھ کر مسکرانے لگا ہےBëwafai ka mausam bhi ab yahan aanë laga hai
Woh phir së kisi aur ko dëkh kar muskuranë laga hai.
نہ میں شایر ہوں نہ میرا شایری سے کوئی واسطہ
بس شوک بن گیا ہے تیری بےوفائی بیاں کرناNa main shaayar hoon na mëra shayari së koi waasta
Bas shauk ban gaya hai tëri bëwafai bayaan karna.
تیری بےوفائی پے لکھوں گا غزلیں
سنا ہے ہنر کو ہنر کاٹتا ہےTëri bëwafai pë likhunga ghazlëin
Suna hai hoonar ko hoonar kaat ta hai.
ہم امید کرتے ہیں کے آپ کو ہماری Urdu Bewafa Poetry (بےوفا پوٹری) پسند آئی ہوگی۔ دوستوں اگر آپ کو ہماری Bewafai Poetry (بےوفا پوٹری) کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Bewafa Poetry in Urdu پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
One Comment