Urdu Chand Poetry on Moon
خوابوں کی باتیں وہ جانے جنکا نیند سے رشتہ ہو
ہم توہ رات گزارتے ہے چاند کو دیکھنے میںKhwaabon ki baatëin woh jaanë jinka nëënd së rishta ho
Hum toh raat guzaartë hai chaand ko dëkhnë mëin.
منتظر ہوں کے ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پے بلا لونگا اشارہ کر کےMuntazir hoon kë sitaaron ki zara aankh lagë
Chaand ko chat pë bula lunga ishaara kar kë.
پوچھا جو انسے چاند نکل تا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پے ڈال کے جھٹکا دیا کی یوںPucha jo unsë chaand nikalta hai kis tarah
Zulfon ko rukh pë daal kë jhatka diya ki yun.
چاند اپنے آپ کو کہتے ہو تم
آؤ دیکھیں ہو گئی ہے رات بھیChaand apnë aap ko këhtë ho tum
Aao dëkhëin ho gayi hai raat bhi.
چاند کا حسن بھی زمین سے ہے
چاند پر چاندنی نہیں ہوتیChaand ka husn bhi zamëën së hai
Chaand par chaandni nahi hoti.
تو دوستوں یے تھی Chand Poetry in Urdu (چاند پوٹری)۔ اگر آپ ہمارے مضمون سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو آپ نیچے دیے گئے کمنٹ باکس میں سوال پوچھ سکتے ہیں۔ ہم آپ کے سوال کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اگر آپ ہماری زیادہ پوٹری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے مزید صفحات کو چیک کرسکتے ہیں۔ ہم نے بہت سارے عنوانات پر اردو زبان میں پوٹری دی ہے۔ جس سے لوگوں کو پڑھنے اور اپنے شراکت دار ، رشتےدار وغیرہ کے ساتھ اسے شیر کرنے میں کوئی دشواری نہ ہو۔
دوستوں اگر آپ کو ہماری Chand Poetry in Urdu (چاند پوٹری) یا Moon Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Chand Poetry (چاند پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ