Poetry

320+ Sad Dhoka Poetry in Urdu | دھوکا پوٹری | Dhokha Pics

Best Dhoka Poetry in Urdu

Urdu Poetry on Dhokha Pics

روز روتے ہوئے کہتی ہے یے زندگی مجھ سے
صرف ایک دھوکے باز کے خاطر مجھے یوں برباد نہ کر

Roz rotë huë këhti hai yëh zindagi mujhsë
Sirf ëk Dhokë-baaz kë khaatir mujhë yun barbaad na kar.

Dhoka Poetry in Hindi Urdu
Dhoka Poetry Pics
ہم موکا دیتے رہے
وہ دھوکہ دیتے رہے

Hum mauka dëtë rahë
Woh dhoka dëtë rahë.

poetry for dhoka

محبّت کر کے دیکھی ہے محبّت صاف دھوکہ ہے
یے سب کہنے کی باتیں ہے کون کسی کا ہوتا ہے

Mohabbat kar kë dëkhi hai mohabbat saaf dhoka hai
Yëh sab këhnë ki baatëin hai kaun kisi ka hota hai.

dhoka poetry facebook

اب بھی باکی ہے تیرے دل میں تھوڑا سا خلوص
اس سے پہلے بھی ہمیں یہی دھوکہ ہوا

Ab bhi baaki hai tërë dil mëin thoda sa khuloos
Iss së pëhlë bhi humëin yëhi dhoka hua.

urdu dhoka poetry

تعجب ہے کے عشق و عاشقی سے
ابھی کچھ لوگ دھوکہ کھا رہے ہے

Taajjub hai kë ishq-o-aashiqi së
Abhi kuch log dhoka kha rahë hai.

sad poetry in urdu dhoka

ہم سب جانتے ہیں کے جب انسان کو سچی محبّت ہوتی ہے تو اس کی بھوک اور پیاس دونوں ختم ہوجاتے ہیں۔ لیکن دوستوں آپ کو یے بھی معلوم ہونا چاہئے کے جب بھی کسی شخص کو پیار میں دھوکہ دیا جاتا ہے تو اس کی بھوک اور محبّت دونوں ختم ہوجاتی ہیں اسکے ساتھ ساتھ اس کے دن اور رات کا سکون بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اسی لئے ہم چاہتے ہیں کے اگر آپ کسی سے محبّت کرتے ہیں تو آپ اسے دل و دماغ سے وفا کرنے کی کوشش کریں۔ آپ اپنے دوست یا رشتےدار کے ساتھ Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) کو شیر کرسکتے ہیں۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Dhoka Poetry in Urdu (دھوکہ پوٹری) یا Dhokha Pics کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13
Back to top button