Poets
210+ Faiz Ahmed Faiz Poetry in Urdu | Faiz Ahmad Faiz Shayari
Best Faiz Ahmed Faiz Poetry in Urdu
Faiz Ahmed Faiz Poetry in Hindi
حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیں
تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیںHadis-ë-yar kë unvan nikharnë lagtë hain
Toh har harim mëin gësu sanwarnë lagtë hain.
اپنی نظریں بکھیر دے ساقی
مے بہ اندازۂ خمار نہیںApni nazrëin bikhër dë saaqi
Mai ba-andaza-ë-khumar nahi.
گرمئ شوق نظارہ کا اثر تو دیکھو
گل کھلے جاتے ہیں وہ سایۂ تر تو دیکھوGarmi-ë-shauq-ë-nazara ka asar toh dëkho
Gul khilë jaatë hain woh saya-ë-tar toh dëkho.
دوستو اگر آپ کو ہماری Faiz Ahmed Faiz Poetry (فیض احمد فیض پوٹری) یا Faiz Ahmad Faiz Shayari کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Faiz Ahmed Faiz Poetry (فیض احمد فیض پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ