کسنے کہا جدائی ہوگی یے بات کسی اور نے پھیلائی ہوگی
ہم توہ آپکے دل میں رہینگے آخر ہماری دوستی میں اتنی توہ سچائی ہوگیKisnë kaha judai hogi yëh baat kisi aur në phailai hogi
Hum toh aapkë dil mëin rahëngë aakhir
Humari dosti mëin itni toh sacchai hogi.
Alvida Poetry in Urdu for Teachers and Friends
گزرا وقت دل کی بات سنائے گا کبھی ساتھ تھے ہر پل یاد دلائے گا
گور سے پلٹنا زندگی کے پنوں کو کبھی نہ کبھی توہ ہمارا نام بھی نظر آئے گاGuzra waqt dil ki baat sunaayëga
Kabhi saath thë har pal yaad dilaayëga
Gaur së palatna zindagi kë pannon ko
Kabhi na kabhi toh humara naam bhi nazar aayëga.
کل نہ ہم ہونگے اور نہ کوئی گلا ہوگا صرف سمٹی ہوئی یادوں کا سلسلہ ہوگا
جو لمحے ہے چلو ہنس کر بتا لیں جانے زندگی کا کل کیا فیصلہ ہوگاKal na hum hongë aur na koi gila hoga
Sirf simti hui yaadon ka silsila hoga
Jo lamhëin hai chalo hans kar bita lëin
Jaanë zindagi ka kal kya faisla hoga.
دوستو اگر آپ کو ہماری Farewell Poetry in Urdu (الوداع پوٹری) یا Alvida Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Farewell Poetry in Urdu (الوداع پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
Nice