Good Morning Poetry in Urdu Dua
ہم اٹھائے تمھیں پیار سے آکر
اور ہر دن محبّت کی نئی شروعات ہوHum uthaayë tumhëin pyaar së aakar
Aur har din mohabbat ki nayi shuruaat ho
“Good Morning”
صبح کے ہر پل کو محبّت سے سجائے
پیار سے آپکو ہم اٹھائےSubah kë har pal ko mohabbat së sajaayë
Pyaar së aapko hum uthaayë
“Good Morning”
ائے سورج میرے اپنوں کو یے پیغام دینا
سبکو خوشیوں کا دن اور ہنسی کی شام دیناAyë sooraj mërë apnon ko yëh paigaam dëna
Sabko khushiyon ka din aur hansi ki shaam dëna
“Good Morning”
صبح کی پیاری رونک توہ دیکھو
ان آنکھوں میں بسی انکی تصویر توہ دیکھوSubah ki pyaari raunak toh dëkho
In aankhon mëin basi unki tasvëër toh dëkho
“Good Morning”
سورج جب وہ دیکھیں تجھے باہر آکر
توہ انکو میری طرف سے گڈ مورننگ کہناSooraj jab woh dëkhëin tujhë baahar aakar
Toh unko mëri taraf së good morning këhna
“Good Morning”
اگر آپ مزید قسم کی پوٹری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے پیج پر جاکر اردو پوٹری پڑھ سکتے ہیں۔ نیز آپ ہماری Good Morning Poetry in Urdu (صبح بخیر پوٹری) کو بنا کسی بھی رکاوٹ کے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بھیج سکتے ہیں۔ ہمیں پورا اعتماد ہے کے وہ اسے بہت پسند کریں گے۔ دوستوں اگر آپ کے کسی کے ساتھ تعلقات خراب ہو چکے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کے آپ کے ساتھ ان کے تعلقات بنے رہے تو آپ انہیں Good Morning Poetry in Urdu (صبح بخیر پوٹری) بھیج کر ایک نئی شروعات کا آغاز کرسکتے ہیں۔
دوستوں اگر آپ کو ہماری Good Morning Poetry in Urdu (صبح بخیر پوٹری) یا Good Morning Sms Wishes کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Good Morning Poetry in Urdu (صبح بخیر پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ