Poetry

180+ Intezar Poetry in Urdu | انتظار پوٹری | Tera Intezaar

Best Intezar Poetry in Urdu

Intezar Poetry Images

Tera Intezar Poetry

ہر آہٹ پر سانسیں لینے لگتا ہے
انتظار بھی بھلا کبھی مرتا ہے

Har aahat par saansëin lënë lagta hai
Intëzaar bhi bhala kabhi marta hai.

حالات کہہ رہے ہے ملاقات نہیں ممکن
امید کہہ رہی ہے تھوڑا انتظار کر

Haalaat këh rahë hai mulaaqaat nahi mumkin
Ummëëd këh rahi hai thoda intëzaar kar.

آنکھیں رہیں گی شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ دینگے تیرا انتظار ہم

Aankhëin rahëngi shaam-o-sahar muntazir tëri
Aankhon ko saunp dëngë tëra intëzaar hum.

تمام عمر یوں ہی ہو گئی بسر اپنی
شب فراق گئی روز انتظار آیا

Tamaam umar yun hi ho gayi basar apni
Shab-ë-firaaq gayi roz-ë-intëzaar aaya.

کمال عشق توہ دیکھو وہ آ گئے لیکن
وہی ہے شوک وہی انتظار باقی ہے

Kamaal-ë-ishq toh dëkho woh aa gayë lëkin
Wohi hai shauk wohi intëzaar baaqi hai.

ہم امید کرتے ہیں کے آپ نے ہمارے ذریعہ دی گئی Intezar Poetry (انتظار پوٹری) کو پسند کیا ہوگا اور آپ نے اس پوٹری کو اپنے ساتھی کے ساتھ بھی شیر کیا ہوگا۔ اگر آپ کا کوئی دوست ، رشتےدار میں سے کوئی بھی اس  Tera Intezaar Poetry کا محتاج ہے تو آپ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہمارے اس مضمون کو ان کے ساتھ شیر کر سکتے ہیں۔ آپ ہماری اور پوٹری پڑھنے کے لئے ہمارے مزید مضامین بھی پڑھ سکتے ہیں۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Intezar Poetry in Urdu (انتظار پوٹری) یا Tera Intezaar Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Intezar Poetry (انتظار پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

2 Comments

Back to top button