New Islamic Poetry in Urdu
آنسو وہ خاموش دعا ہے
جو صرف اللہ سنتا ہےAansu woh khaamosh dua hai
Jo sirf allah sunta hai.
اگر چاہتے ہو کے زندگی بھر کسی کا محتاج نہ ہونا پڑے
توہ ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کروAgar chaahtë ho kë zindagi bhar kisi ka mohtaaj na hona padë
Toh har haal mëin allah ka shukar adaa karo.
لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیںLogon së darna chod do
Izzat allah dëta hai log nahi.
تو اللہ کا بن کر توہ دیکھ
وہ ہر کسی کو تیرا نہ بنا دے توہ کہناTu allah ka ban kar toh dëkh
Woh har kisi ko tëra na bana dë toh këhna.
حج مہنگا ہو گیا کوئی بات نہیں
نماز مفت ہے وہ پڑھ لوHaj mëhënga ho gaya koi baat nahi
Namaaz muft hai woh padh lo.
دوستو اگر آپ کو ہماری Islamic Poetry in Urdu (اسلام پوٹری) یا Islamic Urdu Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ ہم نے ہماری ویب سائٹ پر مزید Ramzan Mubarak Poetry بھی دی ہی ہے- اگر آپ کو ہمارا مضمون New Islamic Poetry (اسلام پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
One Comment