Poetry

240+ Sad Judai Poetry in Urdu | جدائی پوٹری | Judaai Images

Best Judai Poetry in Urdu

Judai Poetry in Urdu Text

Sad Love Judai Poetry in Urdu
Hamesha Ki Judai Poetry
نہ میرا دل اتنا برا تھا نہ اسمیں کوئی برائی تھی
سب مقدر کا کھیل ہے بس قسمت میں جدائی تھی

Na mëra dil itna bura tha na usmëin koi burai thi
Sab muqaddar ka khël hai bas qismat mëin judai thi.

اپنی آنکھوں سے یوں توہ ساگر بھی پیے ہے مے نے
تجھے کیا خبر جدائی کے دن کیسے جیے ہے مے نے

Apni aankhon së yun toh saagar bhi piyë hai mainë
Tujhë kya khabar judai kë din kaisë jiyë hai mainë.

دل کرتا ہے زندگی کو کسی قاتل کے حوالے کر دیں
جدائی میں یوں روز روز مرنا ہمیں اچھا نہیں لگتا

Dil karta hai zindagi ko kisi qaatil kë hawaalë kar dëin
Judai mëin yun roz roz marna humëin accha nahi lagta.

بڑی ہمت دی اسکی جدائی نے
اب نہ کسی کو کھونے کا دکھ اور نہ کسی کو پانے کی چاہ

Badi himmat di uski judai në
Ab na kisi ko khonë ka dukh aur na kisi ko paanë ki chaah.

نہ جانے میری موت کیسی ہوگی
پر یے توہ طے ہے تیری جدائی سے بہتر ہوگی

Na jaanë mëri maut kaisi hogi
Par yëh toh tay hai tëri judai së bëhtar hogi.

ہم امید کرتے ہیں کے آپ نے ہمارے پیج پر دئے گئے Judai Poetry in Urdu (جدائی پوٹری) کو پسند کیا ہوگا۔ اپنے جذبات کو بانٹنے کے لئے پوٹری سب سے بہترین آپشن ہے۔ اس میں آپ اپنے الفاظ بھی کہتے ہیں اور آپ کو سننے والا شخص آپ کو بڑی دلچسپی سے سنتا ہے۔ یہی وجہ ہے کے اگر آپ بھی اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہتے ہیں تو اب سہی وقت ہے۔ Judai Poetry (جدائی پوٹری) سے اپنی پسند کی کوئی پوٹری منتخب کریں اور اسے اپنے دوستوں یا بہن بھائیوں کے ساتھ بانٹیں۔ اگر آپ ہماری مختلف پوٹری پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے مزید مضامین پر جاسکتے ہیں۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Judai Poetry in Urdu (جدائی پوٹری) کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Judai Poetry in Urdu (جدائی پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
Back to top button