Nafrat Poetry Images in Urdu
مت رکھ اتنی نفرتیں اپنے دل میں ائے انسان
جس دل میں نفرت ہوتی ہے اس دل میں خدا نہیں بستہMat rakh itni nafratëin apnë dil mëin ayë insaan
Jis dil mëin nafrat hoti hai us dil mëin khuda nahi basta.
جب نفرت کرتے کرتے تھک جاؤ
تب ایک موقع پیار کو بھی دیناJab nafrat kartë kartë thak jao
Tab ëk mauqa pyaar ko bhi dëna.
نفرت کرنے والے بھی غضب کا پیار کرتے ہے مجھ سے
جب بھی ملتے ہے کہتے ہیں کے تجھے چھوڑیں گے نہیںNafrat karnë waalë bhi gazab ka pyaar kartë hai mujh së
Jab bhi miltë hai këhtë hain kë tujhë chodëngë nahi.
دوستو اگر آپ کو ہماری Nafrat Poetry (نفرت پوٹری) یا Hate Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Nafrat Poetry in Urdu (نفرت پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ