Naraz Poetry 2 Lines
لگیں گے خوش مگر ناراض ہے ہم
زمانے کا نیا انداز ہے ہمLagëngë khush magar naraaz hai hum
Zamaanë ka naya andaaz hai hum.
میں اپنے آپ سے ناراض ہوں اب
سو اپنے آپ کو کم ٹوکتا ہوںMain apnë aap së naraaz hoon ab
So apnë aap ko kam tokta hoon.
بےشک مجھسے ناراض ہونے کا حق ہے تمہیں
پر ناراضگی میں ہمارا پیار مت بھول جاناBëshak mujhsë naraaz honë ka haq hai tumhëin
Par naraazgi mëin humara pyaar mat bhool jaana.
جنسے بے انتہا محبّت ہو
انسے ناراضگی کا تعلق بھی اتنا ہی گہرا ہوتا ہےJinsë bëintëha mohabbat ho
Unsë naraazgi ka taalluk bhi utna hi gëhra hota hai.
کچھ ناراضگی صرف گلے لگنے سے ہی دور ہوتی ہیں
سمجھنے سمجھانے سے نہیںKuch naraazgi sirf galë lagnë së hi door hoti hain
Samajhnë samjhaanë së nahi.
دوستو اگر آپ کو ہماری Naraz Poetry (ناراض پوٹری) یا Narazgi Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Naraz Poetry in Urdu (ناراض پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ