350+ Best Romantic Poetry in Urdu for Lovers | Sms and Pics
Best Romantic Poetry in Urdu
Romantic Poetry in Urdu for Girlfriend
کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دینگے
سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دینگےKuch door humarë saath chalo hum dil ki kahaani këh dëngë
Samjhë na jisë tum aankhon së woh baat zubaani këh dëngë.
ناراضگی چاہے کتنی بھی کیوں نہ ہو تم سے
تمھیں چھوڑ دینے کا خیال ہم آج بھی نہیں کرتےNarazgi chaahë kitni bhi kyun na ho tumsë
Tumhëin chod dënë ka khayaal hum aaj bhi nahi kartë.
تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو
لیکن میرے لئے میری زندگی میری جان ہو تمTum kisi kë liyë kuch bhi raho
Lëkin mërë liyë mëri zindagi mëri jaan ho tum.
تمہارے عشق کے رنگ اوڑھکر ہی میں خوشنما ہوں
تم ہی توہ ہو مجھ میں میں خود میں کہاں ہوںTumharë ishq kë rang odhkar hi main khushnuma hoon
Tum hi toh ho mujh mëin main khud mëin kahan hoon.
تمہاری آواز سن لوں توہ مل جاتا ہے سکون دل کو
کے غموں کا علاج بھی کتنا سریلا ہےTumhari aawaz sun loon toh mil jaata hai sukoon dil ko
Kë ghamon ka ilaaj bhi kitna surëëla hai.
محبت ایک ایسا احساس ہے جسے نہ جانے کتنے ہی شاعروں نے بہت سارے نام دئے ہیں اور اسے دنیا کے لوگوں کے ساتھ تقسیم کیا ہے۔ یہ حیرت انگیز تجربات ہیں جن کا تجربہ اور خوش رہنا ہر فرد چاہتا ہے۔ تو دوستو ، آپ اب بھی اتنے پیچھے کیوں ہیں۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ Romantic Poetry (رومانٹک پوٹری) کو بھی بانٹ سکتے ہیں یا Romantic Poetry in Urdu پڑھ کر بھی ان کو سنا سکتے ہیں۔ ہمیں پوری امید ہے کے آپ کے ساتھی ہماری دی گئی Urdu Poetry کو بہت پسند کریں گے۔ ساتھ میں ہمیں نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پے بھی تبصرہ کرکے ضرور بتائے کے آپ کو ہماری Romantic Poetry in Urdu (رومانٹک پوٹری) کیسی لگی۔شکریہ
Stunning poetry❤️ I love…..
Thanks..keep supporting