Poetry

200+ Very Sad Poetry in Urdu for Boys and Girls with Pics

Best Sad Poetry in Urdu

Emotional Urdu Sad Poetry

زندگی کسی نہ کسی مقام پہ
ہر کسی کے لئے تلخ ہوتی ہے

Zindagi kisi na kisi muqaam pë
Har kisi kë liyë talkh hoti hai.

کوئی خاموش ہو جائے تو ہم تڑپ جاتے ہیں
ہم خاموش ہوئے تو کسی نے حال تک نہ پوچھا

Koi khaamosh ho jaayë toh hum tadap jaatë hain
Hum khaamosh huë toh kisi në haal tak na poocha.

دوستو ہمیں پوری امید ہے کے ہماری پوٹری کو پڑھنے کے بعد آپ بہت متاثر ہوئے ہونگے اور اپنی زندگی کے ہر غم کو کم کرنے کی ہمت جمع کریں گے۔ اور پھر سے آپ اپنی زندگی کا آغاز پوری خوشی اور جوش و خروش کے ساتھ کریں گے۔ دوستو اگر آپ کو ہماری Sad Poetry in Urdu یا Sad Urdu Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facëbook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Urdu Poetry Sad پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp یا Facëbook پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14

2 Comments

Back to top button