Poetry for Sorry in Urdu
مانا کبھی کبھی ہم تکرار کرتے ہے
پر ہم خود سے زیادہ آپکو پیار کرتے ہےMaana kabhi kabhi hum takraar kartë hai
Par hum khud së zyaada aapko pyaar kartë hai
“I Am Sorry”
میری گستاخیوں کو تم معاف کرنا
دل تمھیں تمہاری اجازت کے بنا بھی یاد کرتا ہےMëri gustaakhiyon ko tum maaf karna
Dil tumhëin tumhari ijaazat kë bina bhi yaad karta hai
“Sorry”
تو لاکھ خفا سہی ایک بار توہ دیکھ
کوئی بکھر سا گیا ہے تیرے جانے سےTu laakh khafa sahi ëk baar toh dëkh
Koi bikhar sa gaya hai tërë jaanë së
“I Am Sorry”
اس قدر میرے پیار کا امتحان مت لیجیے
خفا ہو کیوں یے توہ بتا دیجیےIss qadar mërë pyaar ka imtihaan mat lijiyë
Khafa ho kyun yëh toh bata dijiyë
“Sorry”
سب خفا ہے میرے لہجے سے
میرے حالات سے کوئی واقف نہیںSab khafa hai mërë lëhjë së
Mërë haalaat së koi waaqif nahi.
Sorry Urdu Poetry in English
گلتی کی ہے توہ معاف کرو
مگر یوں نظر انداز نہ کروGalti ki hai toh maaf karo
Magar yun nazar andaaz na karo
“I Am Sorry”
صرف ایک چھوٹی سی دعا ہے
جن لمحوں میں تم مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوSirf ëk choti si dua hai
Jin lamhon mëin tum muskuraatë ho woh lamhëin kabhi khatam na ho
“I Am Sorry”
ایسے بھی منہ نہ پھیرو
تم غصہ ہوتے ہو توہ مجھے کچھ اچھا نہیں لگتاAisë bhi munh na phëro
Tum gussa hotë ho toh mujhë kuch accha nahi lagta
“Sorry”
اس سہانے راستے پر کبھی اپنی راہ موڑنا نہیں
ہو جائے جو کبھی کوئی گلتی توہ ناراض ہو کر کبھی یے دل توڑنا نہیںIss suhaanë raastë par kabhi apni raah modna nahi
Ho jaayë jo kabhi koi galti toh naraz ho kar kabhi yëh dil todna nahi.
ہم نا ہونگے توہ کہو کون منائےگا تمھیں
یے بری بات ہے ہر بات پر روٹھا نہیں کرتےHum naa hongë toh kaho kaun manayëga tumhëin
Yëh buri baat hai har baat par rootha nahi kartë.
“I Am Sorry”
اکثر ایسا ہوتا ہے جب کوئی شخص ہم سے ناراض ہوتا ہے تو ہم اپنی انا سے اس سے معافی نہیں مانگتے لیکن جب وہ شخص ہماری زندگی سے نکل جاتا ہے تو ہمیں اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے اور پھر ہمیں بہت افسوس ہوتا ہے کیوں کے پھر ہمارے ہاتھوں میں تاخیر کے سوا کچھ نہیں ہوتا ہے۔ تو دوستوں اگر آپ کی زندگی میں کوئی آپ سے ناراض ہے تو Sorry Urdu Poetry (معافی پوٹری) کی مدد سے اس سے معافی مانگیں اور اسے اپنی زندگی سے جدا ہونے سے روکیں۔ لیکن جب ہمارا کوئی خاص شخص ہماری زندگی سے ہٹ جاتا ہے تو پھر غم کے سوا دل میں کچھ نہیں رہتا۔
دوستوں اگر آپ کو ہماری Sorry Poetry in Urdu (معافی پوٹری) یا Sorry Urdu Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Maafi Poetry (معافی پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ