Poetry

180+ Intezar Poetry in Urdu | انتظار پوٹری | Tera Intezaar

Best Intezar Poetry in Urdu

intezar poetry
Intezar Poetry in Urdu

کوئی بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتا ہے کے انتظار چاہے کس کا بھی ہو ، اگر یے وقت کی حد سے زیادہ ہو جائیں تو یے کسی بھی شخص کو غمزدہ اور ناخوش کرتا ہے۔ ایسی صورتحال میں کسی بھی شخص کی خواہش ہوتی ہے کے وہ اپنے دکھ کا اظہار کرے۔ اگر آپ بھی اپنا دکھ کسی کے ساتھ بانٹنا چاہتے ہیں تو ہمارا آج کا مضمون آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے کیوں کے ہم نے اپنے آج کے مضمون میں Intezar Poetry in Urdu (انتظار پوٹری) کا ایک بہت اچھا مجموعہ جمع کیا ہے۔ آپ اس  Tera Intezaar Poetry کو اپنے دوست ، محبوب یا کسی بھی دوسرے شخص کے ساتھ کسی بھی سوشل میڈیا پر شیر کرسکتے ہیں چاہے وہ WhatsApp ، Facebook ، Twitter یا کوئی اور پلیٹ فارم ہو۔

اکثر یے دیکھا جاتا ہے کے Intezar Poetry (انتظار پوٹری) زیادہ تر بوائے فرینڈ گرل فرینڈ ایک دوسرے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ جب وہ ایک دوسرے کے انتظار میں پریشان یا افسردہ ہوجاتے ہیں ، تو وہ اپنے دکھ کا اظہار کرنے کے لئے  Tera Intezaar Poetry (انتظار پوٹری) تلاش کرتے ہیں۔ لیکن Intezar Poetry in Urdu انٹرنیٹ پر بہت ہی کم دیکھنے کو ملتی ہے۔ یا پھر اگر ہوتی بھی ہیں تو اچھے معیار میں بہت کم ہوتی ہیں۔ جس کی مدد سے ان کے احساسات بہت کم اشتراک ہو پاتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں کچھ لوگ تو انٹرنیٹ پر پوٹری بہت کم ڈھونڈتے ہیں۔ لیکن دوستوں اگر آپ Intezar Poetry (انتظار پوٹری) انٹرنیٹ پر تلاش کرتے ہوئے تھک گئے ہیں۔ تو اب آپ کو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس مجموعے کی مدد سے جو ہم نے آپ کے لئے تیار کیا ہے آپ اپنے احساسات کو اپنے ساتھی کے ساتھ بہت آسانی سے بانٹ سکیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ کا ساتھی سمجھے کے آپ ان سے غمزدہ ہیں یا پھر آپ کو کوئی پریشانی ہے تو  Tera Intezaar Poetry (انتظار پوٹری) کی مدد سے آپ انہیں بہت آسانی سے سمجھا سکتے ہیں۔ ہم نے Intezar Poetry in Urdu (انتظار پوٹری) گرل فرینڈز اور بوائے فرینڈز ، شوہر اور بیوی سب کے لئے دی ہے۔ اسلئے آپ اس بات سے متمعین رہئے کے ہماری ویب سائٹ پر ہر کسی کے لئے  Sad Poetry on Intezar موجود ہیں۔

یہاں آپ کو ہر طرح کی Intezar Poetry (انتظار پوٹری) ملیں گی۔ اگر آپ 2 Lines ، چار لائن یا اس سے بھی بڑی لائن کی پوٹری کی تلاش کر رہے ہیں تو ذیل میں Tera Intezaar Poetry (انتظار پوٹری) پر ایک نظر ڈالیں۔ آپ اس  Urdu Intezar Poetry کو سوشل میڈیا پر بھی شیر کرسکتے ہیں اور اپنے ساتھی کو ٹیگ کرسکتے ہیں تو اب آپ کس انتظار میں ہیں؟ آئیے شروع کرتے ہیں اور Intezar Poetry پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Intezar Poetry in Urdu

Intezar Poetry

ایک لمحے کے لئے میری نظروں کے سامنے آج
ایک مدت سے مجھے تیرا انتظار ہے

Ëk lamhë kë liyë mëri nazron kë saamnë aaja
Ëk muddat së mujhë tëra intëzaar hai.

عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

Umar-ë-daraaz maang kë laayë thë chaar din
Do aarzoo mëin kat gayë do intëzaar mëin.

اب ان حدوں میں لایا ہے انتظار مجھے
وہ آ بھی جائے توہ آئے نا اعتبار مجھے

Ab in hadon mëin laya hai intëzaar mujhë
Woh aa bhi jaayë toh aayë na aitbaar mujhë.

ملنے سے بھی عزیز ہے ملنے کی آرزو
ہے وصل سے بھی زیادہ مزہ انتظار میں

Milnë së bhi azëëz hai milnë ki aarzoo
Hai vasl së bhi zyaada mazaa intëzaar mëin.

یقین ہے کی نا آئے گا اس سے ملنے کوئی
توہ پھر اس دل کو میرے انتظار کس کا ہے

Yaqëën hai ki na aayëga iss së milnë koi
Toh phir iss dil ko mërë intëzaar kis ka hai.

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10Next page

2 Comments

Back to top button