Poetry

260+ Sad Alone Poetry in Urdu | تنہائی پوٹری | Tanhai Poetry

Sad Tanhai Poetry in Urdu with Images

alone poetry in urdu
Tanhai Alone Poetry in Urdu

اگر آپ Alone Poetry (تنہائی پوٹری) ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ سہی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ آج ہم آپ کے لئے Tanhai Poetry in Urdu (تنہائی پوٹری) لے کر آئے ہیں۔ Alone Poetry in Urdu آپ کو اپنی تنہائی میں اکیلے رہنے کے لئے حوصلہ افزائی کریگی۔ اگر آپ چاہیں تو اس صفحے پر دی گئی  Sad Alone Poetry (تنہائی پوٹری) کو اپنے پیاروں ، دوستوں ، یا پھر کسی خاص ساتھی کے ساتھ سوشل میڈیا پر جیسے WhatsApp ، Facebook ، Twitter وغیرہ پر شیر کرسکتے ہیں۔ آج کل بہت سارے لوگ ہیں جو Tanhai Poetry بے حد پسند کرتے ہیں۔ اس کی وجہ ان کا تنہا ہونا بھی ہوسکتا ہے۔ جب کوئی شخص تنہا رہتا ہے تو وہ  Urdu Poetry on Tanhai کو پسند کرنا شروع کردیتا ہے۔

آپ نے ایک بات تو سنی ہوگی کے کسی بھی انسان کو وہی بات سننا پسند ہوتی ہے جو اسکے حالتوں سے میل کھاتی ہو۔ اگر کسی دوسری زبان میں بات کی جائے تو ایک شخص صرف ان حالات کو سمجھ سکتا ہے جن حالتوں سے وہ خود گزرا ہو۔ یہی وجہ ہے کے اگر کوئی شخص Tanhai Poetry (تنہا پوٹری) کو پسند کرتا ہے یا اگر وہ اکثر تنہا ہونے کی بات کرتا ہے تو سمجھ لو کے وہ اپنی زندگی میں بہت تنہا ہے۔

کچھ لوگ ایسے ہیں جو اکثر سوشل میڈیا اکاؤنٹس جیسے Facebook ، Twitter ، Instagram ، WhatsApp وغیرہ پر صرف Alone Poetry کا اشتراک کرتے ہیں۔ ایسے لوگ صرف Tanhai Poetry (تنہائی پوٹری) کو پسند کرتے ہیں کیوں کے تنہائی کے سوا ان کی زندگی میں کچھ نہیں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی میں کچھ حالات ایسے ہوتے ہیں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جیسے یا تو اس شخص نے محبت میں دھوکہ کھایا ہے یا اس کے اہل خانہ میں کچھ خراب صورتحال چل رہی ہے۔ لوگ اکثر صرف اس وقت تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جب اسکے کسی خاص شخص نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہو یا جس شخص سے وہ پیار کرتے ہو اسے کوئی برا واقع ہو۔

ایسے کچھ حالات ہوتے ہیں جنہیں برداشت کرنا ہر کسی انسان کے بس میں نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں لوگ خود کو اس دنیا سے الگ کردیتے ہیں اور اپنی دنیا آباد کرتے ہیں جہاں صرف وہ اور ان کی تنہائی رہتی ہے۔ ایسے انسان تنہا رہنا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ایک ہیں یا اگر آپ اپنے آس پاس کے ایسے شخص کو جانتے ہیں تو آپ ان کے ساتھ Alone Poetry in Urdu (تنہا پوٹری) شیر کرسکتے ہیں۔

Alone Poetry in Urdu

تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی ہمیں
ہم آج اپنے پیروں کی آہٹ سے ڈر گئے

Tanhaiyan kuch iss tarah së dasnë lagi humëin
Hum aaj apnë pairon ki aahat së dar gayë.

Alone Poetry
Sad Tanhai Poetry
ہم بھی تنہا ہے اور تم بھی تنہا ہو
وقت کچھ ساتھ گزارا جائے

Hum bhi tanha hai aur tum bhi tanha ho
Waqt kuch saath guzara jaayë.

alone poetry urdu

احتیاطاً دیکھتا چل اپنے ساۓ کی طرف
اس طرح شاید تجھے احساس تنہائی نہ ہو

Ëhtiyaatan dëkhta chal apnë saayë ki taraf
Iss tarah shaayad tujhë ëhsaas-ë-tanhai na ho.

poetry alone

تنہائی رہی ساتھ تا زندگی میرے
شکوہ نہیں کے کوئی ساتھ نہ رہا

Tanhai rahi saath taa-zindagi mërë
Shikwa nahi kë koi saath na raha.

alone poetry

نہ ڈھونڈ میرا کردار دنیا کی بھیڑ میں
وفادار توہ ہمیشہ تنہا ہی ملتے ہے

Na dhoond mëra kirdaar duniya ki bhëëd mëin
Wafadar toh hamësha tanha hi miltë hai.

alone poetry in urdu

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11Next page

One Comment

Back to top button