Poetry

320+ Sad Dhoka Poetry in Urdu | دھوکا پوٹری | Dhokha Pics

Best Dhoka Poetry in Urdu

dhoka poetry in Urdu
Dhoka Poetry in Urdu

اگر آپ بھی محبّت میں دھوکہ کھا چکے ہیں اور اس تکلیف کو کسی کے سامنے بیاں نہیں کر پا رہے ہیں تو ہم آپ کے لئے Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) لے کر آئے ہیں۔ آج کے مضمون میں آپ Poetry about Dhoka پڑھیں گے جس میں آپ اپنے دل کی تکلیف کو محسوس کرسکیں گے۔ اس کے ساتھ اگر آپ چاہیں تو آپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر Bewafa Poetry in Urdu شیر بھی کرسکتے ہیں۔ تاکے وہ شخص بھی آپ کے دل کی تکلیف کو سمجھ سکے جس نے آپ کو یے تکلیف دی ہے کیوں کے کہتے ہیں کے انسان کو اپنی غلطی کا احساس کب ہوجائے اسے پتا بھی نہیں چلتا اور پھر شاید وہ شخص آپ کی زندگی میں بھی واپس آجائے۔

محبّت ایک ایسا احساس ہے جو ہر انسان محسوس کرنا چاہتا ہے۔ ہر انسان کو اپنی زندگی میں ایک بار سچی محبّت ضرور ہوتی ہے۔ لیکن بہت کم لوگ ہیں جن کی محبّت ایک مکام پر پہنچ جاتی ہے اور پوری ہوتی ہے۔ اکثر کسی نہ کسی شخص کو محبّت میں دھوکہ مل ہی جاتا ہے یا کسی وجہ سے ان کی محبّت پوری نہیں ہو پاتی ہے۔ اور جب آپ محبّت میں دھوکہ دہی کا شکار ہوجاتے ہیں تو پھر اس وقت جو تکلیف ہوتی ہے وہ نہ تو کسی کو بتائی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی کو دکھائی جاسکتی ہے۔

صرف وہ انسان ہی اس تکلیف کو سمجھنے کے قابل ہیں جس پر یے تکلیف بیت چکی ہو۔ بہت کم لوگ ہیں جو ایسے موقع پر اپنی سمجھداری اور ذہانت سے آگے بڑھ کر ایک نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ بصورت دیگر لوگ ایک لمبے عرصے تک اسی غم میں جی رہے ہوتے ہیں اور دنیا کے سامنے برتاؤ کرتے ہیں جیسے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔ لیکن لوگ کہتے ہیں اپنا غم بانٹنے سے غم کم ہو جاتا ہے ورنہ یے دل میں ناسور بن جاتا ہے جو ذہنی اور جسمانی حالت کو خراب کرتا ہے۔

تو دوستوں اگر آپ بھی محبّت میں دھوکہ کھا گئے ہیں اور آپ نے اس غم کو اپنے دل میں چھپا لیا ہے تو ہم صرف ایک ہی مشورہ دے سکتے ہیں کے آپ اپنے درد کا اظہار کریں۔ بیاں کرنے کے لئے Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) کے آپشن کے سوا اور ہو ہی نہیں سکتا۔ آپ ہمارے صفحے پر دیے گئے Dhoka Poetry in Urdu (دھوکہ پوٹری) پڑھ سکتے ہیں اور جو بھی پوٹری آپ کو پسند آئے اسے آپ اپنے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے Facebook ، WhatsApp ، Twitter یا Instagram پر شیر کرسکتے ہیں۔

Dhoka Poetry in Urdu

ہم دونوں ہی دھوکہ کھا گئے
ہمنے تمھیں آوروں سے الگ سمجھا اور تم نے ہمیں آوروں جیسا

Hum donon hi dhoka kha gayë
Humnë tumhëin auron së alag samjha
Aur tumnë humëin auron jaisa.

Dhoka Poetry
Dhokay Baaz Poetry in Urdu
جب دھوکہ ہی تھا تمہاری محبّت
توہ جھوٹ اپنی لبوں کو کہنے دیتے

Jab dhoka hi tha tumhari mohabbat
Toh jhoot apni labon ko këhnë dëtë.

dhoka poetry

زخم لگا کر اسکا بھی کچھ ہاتھ خلا
میں بھی دھوکہ کھا کر کچھ چالاک ہوا

Zakhm laga kar uska bhi kuch haath khula
Main bhi dhoka kha kar kuch chaalaak hua.

dhoka poetry in urdu

دھوکہ دیتی ہے اکثر معصوم چہرے کی چمک
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے

Dhoka dëti hai aksar maasoom chëhrë ki chamak
Har kaanch kë tukdë ko hëëra nahi këhtë.

dhoka poetry in urdu sms

انہوں نے ہمیں آزما کر دیکھ لیا
ایک دھوکہ ہمنے بھی کھا کر دیکھ لیا

Unhonë humëin aazmaa kar dëkh liya
Ëk dhoka humnë bhi kha kar dëkh liya.

pyar me dhoka poetry

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13Next page
Back to top button