عشق کو دنیا میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے جیسے عشق ، محبّت ، پیار ، عبادات اور نہ جانے کتنے نام اور ہیں۔ سب نے اس احساس کی خود کے مختلف طریقوں سے تعریف کی ہے۔ شاعر بھی کچھ کم نہیں رہے ہیں انہوں نے بھی بہترین Muhabbat Poetry لکھی ہیں جسے ہم نے آج اپنے مضمون میں شامل کیا ہے۔ اسی لئے اگر آپ Ishq Poetry in Urdu (عشق پوٹری) ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کی تلاش یہاں ختم ہوجاتی ہے۔ ہم نے اپنا آج کا مضمون Muhabbat Poetry (محبت پوٹری) پر وقف کیا ہے۔ یہاں آپ کو عمدہ Mohabbat Poetry 2 Lines (محبت پوٹری) مل جائے گی۔
Ishq Poetry (عشق پوٹری) رومانس کا ایک دوسرا نام ہے جو ہر شخص اپنی زندگی میں ایک بار کرنا ضرور چاہے گا۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو الفاظ کی کمی کی وجہ سے ایسا کچھ کر نہیں پاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لئے ہم Muhabbat Poetry in Urdu (محبت پوٹری) لائے ہیں جس کی مدد سے وہ ایک بار پھر اپنی زندگی میں رومانس کرسکتے ہیں۔ Ishq Poetry (عشق پوٹری) کو آپ جس شخص سے محبّت کرتے ہیں انہیں کسی بھی سوشل میڈیا پر بھیج سکتے ہیں۔
آج کل شاید ہی کوئی شخص ہوگا جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال نہ کرے۔ زیادہ تر لوگوں نے Facebook ، WhatsApp Twitter ، Instagram وغیرہ پلیٹ فارم پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے۔ آپکو نیچے دی ہوئی Muhabbat Poetry (محبت پوٹری) میں سے جو بھی پوٹری پسند آئے یا پھر آپ کے ساتھی کے مطابق جو بھی پوٹری فٹ بیٹھتی ہو اس پوٹری کو آپ کسی بھی سوشل میڈیا پر آپ کے ساتھی کے ساتھ شیر کر سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ آپ ان کے ساتھ اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کرکے عنوان میں یے Mohabbat Poetry لکھ بھی سکتے ہیں۔
اب ان لوگوں کا کیا ہوگا جو خود سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرتے ہیں یا ان کے شراکت دار کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نہیں ہیں۔ پریشان نہ ہو ہم نے ان کے لئے ایک حل بھی ڈھونڈ لیا ہے۔ اگر آپ کو بھی ایسی ہی پریشانی ہے تو آپ اپنے ساتھی کے لئے لفافہ خرید کر اس پر یے Ishq Poetry in Urdu (عشق پوٹری) لکھ کر انہیں دے سکتے ہیں۔ ورنہ سب سے بہترین طریقہ یے ہے کے آپ انہیں خود اپنی آواز میں اس Muhabbat Poetry کو پڑھ کر سنائیں۔ یقین کریں آپ کے ساتھی آپ کے منہ سے Mohabbat Poetry کو سن کر بےحد خوش ہوںگے۔ تو اب آپ کیا انتظار کر رہے ہیں آئیے شروع کریں۔
Muhabbat Poetry in Urdu
اگر عشق ہوا دوبارہ توہ بھی تجھ سے ہی ہوگا
میرے نادان دل کو تجھ پر اتنا بھروسہ ہےAgar ishq hua dobaara toh bhi tujh së hi hoga
Mërë naadaan dil ko tujh par itna bharosa hai.
ٹوٹ رہے ہے دل ہر جگہ
نہ جانے عشق کہاں ہےToot rahë hai dil har jagah
Na jaanë ishq kahan hai.
روز جلے پھر بھی نہ خاک ہوئے ائے خدا
عجیب ہے یے عشق بجھ کر بھی نہ راکھ ہوئےRoz jalë phir bhi na khaak huë ayë khuda
Ajëëb hai yëh ishq bujh kar bhi na raakh huë.
کیا کہوں تم سے میں کے کیا ہے عشق
جان کا روگ ہے بلا ہے عشقKya kahun tumsë main kë kya hai ishq
Jaan ka rog hai balaa hai ishq.
تیرے عشق سے ملی ہے میرے وجود کو یے شہرت
میرا ذکر ہی کہاں تھا تیری داستاں سے پہلےTërë ishq së mili hai mërë wajood ko yëh shohrat
Mëra zikr hi kahan tha tëri daastaan së pëhlë.