کہا جاتا ہے کے محبت ہر ایک کی مکمل نہیں ہوتی ہے۔ وہ لوگ خوش قسمت ہیں جن کی محبت مکمل ہوتی ہے۔ اکثر لوگوں کو محبت میں بےوفائی ملتی ہے۔ محبّت میں لڑکا دھوکا دیتا ہے اور اگر لڑکا محبّت میں ایماندار ہے تو کسی وجہ سے لڑکی دھوکا دیتی ہے۔ ایسی صورتحال میں دل ٹوٹ جاتا ہے اور ہاتھ صرف بےوفائی لگتی ہے۔ اگر آپ نے بھی کسی سے محبت کی ہے اور آپ کا دل ٹوٹ گیا ہے تو ہم آپ کے اس ٹوٹے ہوئے دل کو تسلی دینے کے لئے Bewafa Poetry (بےوفا پوٹری) لائے ہیں۔ اس Bewafa Poetry in Urdu کی مدد سے آپ اپنے ٹوٹے ہوئے دل کا خیال رکھ سکتے ہیں۔
ہم نے آپ کے لئے تمام Sad Bewafa Poetry (بےوفا پوٹری) جمع کیے ہے۔ آپ ان Urdu Bewafai Poetry کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی شیر کرسکتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کے آپ کبھی بھی اپنے دل کی تکلیف کو دل میں نہیں رکھیں۔ ایسی صورتحال میں یے آپ کے لئے خطرناک ہوجاتا ہے۔ جتنا بہتر ہو اسکو اپنے دل سے بہار نکال لینا چاہئے۔ پھر چاہے آپ کسی سے بات کرکے اپنے دل کو ہلکا کریں یا سوشل میڈیا پر اپنا درد بانٹیں۔
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو محبت میں دھوکا خانے کے بعد خود کو قصوروار سمجھتے ہیں اور اپنی غلطیاں نکالنے لگتے ہیں۔ لیکن دوستوں ہر بار یے آپ کی غلطی نہیں ہوتی ہے۔ اسی لئے اپنے آپ کو الزام دینا چھوڑ دو اور اپنی زندگی میں آگے بڑھیں۔ اپنی زندگی میں سچی محبت کا انتظار کریں۔ مزید Love Poetry in Urdu یہاں پڑھیں- کچھ لوگ محبت میں اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کے وہ زندگی سے ناراض ہو جاتے ہیں اور اپنی زندگی میں خوش رہنا چھوڑ دیتے ہیں لیکن یے سب غلط ہیں۔ ہماری Bewafai Poetry (بےوفا پوٹری) بہت ہی خاص اور زندگی کو متاثر کرنے والی ہے۔
لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنے درد کو بیاں کرنے سے قاصر ہیں۔ اگر آپ بھی ایسے لوگوں میں شامل ہیں جو محبت میں دھوکا دہی میں مبتلا ہوگئے ہیں لیکن کسی کو بتا نہیں پا رہے ہیں تو آپ Bewafa Poetry (بےوفا پوٹری) کی مدد لے سکتے ہیں۔ ہمنے ہر قسم کی Bewafa Poetry (بےوفا پوٹری) آپکے لئے نیچے دی ہے۔ چاہے آپ Dost کی تلاش کر رہے ہوں یا Girlfriend Boyfriend کے لیے۔ ہمارے صفحے پر آپ کو ہر طرح کی Bewafa Poetry in Urdu (بےوفا پوٹری) مل جائے گی۔ آپ ان پوٹری کو اپنے Facebook ، WhatsApp ، Twitter وغیرہ پر اپ لوڈ یا شیر کرسکتے ہیں۔
Bewafa Poetry in Urdu
کیا جانو تم بےوفائی کی حد
وہ ہم سے عشق سیکھتے رہے کسی اور کے لئےKya jaano tum bëwafai ki had
Woh humsë ishq sëëkhtë rahë kisi aur kë liyë.
کہنے کو توہ ہم بھی بےوفا ہو جاتے یاروں
پر چوٹ کھاکر بھی ہمارا مسکرانا اسے جینے نہیں دیگاKëhnë ko toh hum bhi bëwafa ho jaatë yaaron
Par chot khakar bhi humara muskurana usë jëënë nahi dëga.
بہت عجیب ہے یے محبّت کرنے والے
بےوفائی کرو توہ روتے ہے اور وفا کرو توہ رلاتے ہےBahut ajëëb hai yëh mohabbat karnë waalë
Bëwafai karo toh rotë hai aur wafa karo toh rulaatë hai.
رسوا کیوں کرتے ہو تم عشق کو ائے دنیا والوں
محبوب تمہارا بےوفا ہے توہ عشق کا کیا گناہRuswa kyun kartë ho tum ishq ko ayë duniya waalon
Mëhboob tumhara bëwafa hai toh ishq ka kya gunah.
پھر سے نکلیں گے تلاش زندگی میں
دعا کرنا اس بار کوئی بےوفا نہ ملےPhir së niklëngë talaash-ë-zindagi mëin
Dua karna iss baar koi bëwafa na milë.
One Comment