Poetry

160+ Best Khawab Poetry in Urdu | خواب پوٹری | Khwab Poetry

Best Khawab Poetry in Urdu

khawab poetry in urdu
Khawab Poetry in Urdu

اگر آپ کو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوٹری شیر کرنے کا شوق ہے تو ہمارا آج کا مضمون آپ کے لئے بہت کارآمد ثابت ہوسکتا ہے کیوں کے ہم آپ کے لئے Khawab Poetry in Urdu (خواب پوٹری) لائے ہیں۔ آپ اس پوٹری کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنے دوستوں ، رشتےداروں یا کسی دوسرے شخص کے ساتھ شیر کر سکتے ہیں۔ ہم نے آپ کے لئے Khwab Poetry (خواب پوٹری) کا ایک مجموعہ اس طرح تیار کیا ہے کے یے ہر زمرے سے مماثل ہے اور آپ ان پوٹری سے خود کو مربوط محسوس کریں گے۔ آپ ان پوٹری کو پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنے کسی چاہنے والے شخص کو پڑھکر سنا بھی سکتے ہیں۔

خواب پر بہت سے مصنفین نے ہزاروں کہانیاں لکھی ہیں اور شاعروں نے بےحد عمدہ شاعری اور پوٹری لکھی ہے۔ اسی سلسلے میں ہم آپ کے لئے Best Khawab Poetry in Urdu (خواب پوٹری) لیکر آئے ہیں۔ جس کی مدد سے آپ اپنے جذبات کا اظہار کرسکتے ہیں اور آپ کے سامنے والا شخص آپ کے جذبات کو بہت آسانی سے سمجھ بھی جائےگا اور آپ میں دلچسپی بھی لائے گا۔ ہم نے کچھ مشہور شاعروں کی Khwab Poetry (خواب پوٹری) بھی شامل کی ہے جو جسے آپ شاعر کے نام کے ساتھ بھی شیر کرسکتے ہیں۔

دنیا میں شاید ہی کوئی ہوگا جس نے کبھی خواب نہیں دیکھا ہو۔ ہر شخص اپنی زندگی میں ایک خواب دیکھتا ہے خواہ وہ بہت سارا پیسا کمانا ہو ، اپنے والد والدہ کی خدمت کرنی ہو ، زندگی میں بہت ترقی کرنا ہو یا پھر اپنی محبّت حاصل کرنی ہو۔ اگر آپ اس طرح کا خواب دیکھتے ہیں تو آپ ہمارے آج کے مضمون سے وابستہ محسوس کریں گے کیوں کے ہم نے یہاں پر ہر طرح کے شخص کے لئے Khawab Poetry (خواب پوٹری) کا ایک مجموعہ تیار کیا ہے۔

کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو خواب دیکھتے ہیں یا پھر ان کے من کی خواہش ہوتی ہیں لیکن وہ کبھی بھی کسی سے اس کا اظہار نہیں کر پاتے ہیں کیوں کے یا تو انہیں سہی الفاظ نہیں ملتے ہیں یا انہیں یے معلوم نہیں ہوتا ہے کے اپنی بات کیسے کریں جس سے سامنے والا شخص بھی دلچسپی سے سنے۔ اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ایک ہیں تو پھر آپ کو Khawab Poetry in Urdu (خواب پوٹری) کے ہمارے مجموعے پر ایک نگاہ ڈالنی چاہیے۔ ہمارا دعویٰ ہے کے آج کے بعد آپ کی یے پریشانی بھی ختم ہوجائے گی تو دوستوں آپ اب کس بات کا انتظار کر رہے ہیں آئیے بغیر کسی دیر کے شروع کریں۔

Khawab Poetry in Urdu

Khawab Poetry
Dreams Khawab Poetry in Urdu
آ جاتے ہے وہ روز خوابوں میں
جو کہتے ہے ہم توہ کہیں جاتے ہی نہیں

Aa jaatë hai woh roz khwaabon mëin
Jo këhtë hai hum toh kahin jaatë hi nahi.

کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم

Koi mila hi nahi jis ko saunptë
Hum apnë khwaab ki khushbu, khayaal ka mausam.

کل یہی خواب حقیقت میں بدل جائیں گے
آج جو خواب فقط خواب نظر آتے ہے

Kal yëhi khwaab haqëëqat mëin badal jaayëngë
Aaj jo khwaab faqat khwaab nazar aatë hai.

ابھی وہ آنکھ بھی سوئی نہیں ہے
ابھی وہ خواب بھی جاگا ہوا ہے

Abhi woh aankh bhi soyi nahi hai
Abhi woh khwaab bhi jaaga hua hai.

آنکھیں کھلی توہ جاگ اٹھی حسرتیں تمام
اسکو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں

Aankhëin khuli toh jaag uthi hasratëin tamaam
Usko bhi kho diya jisë paaya tha khwaab mëin.

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12Next page
Back to top button