Poetry

260+ Best Attitude Poetry in Urdu for Boys and Girls 2 Lines

Best Attitude Poetry in Urdu

attitude poetry
Attitude Poetry in Urdu Text

Attitude Poetry in Urdu (ایٹیٹیوڈ پوٹری) زیادہ تر لڑکے پسند کرتے ہیں کیوں کے ان Poetry کی مدد سے لڑکے اپنی شخصیت اور مرتبہ ظاہر کرتے ہیں۔ آپ سب جانتے ہو کے آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے۔ ہر کوئی Twitter ، WhatsApp ، Facebook وغیرہ سے جڑا ہوا ہے۔ ہر کوئی اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتا رہتا ہے۔ اگر آپ بھی کوئی ایسی چیز شیر کرنا چاہتے ہیں جس کو دیکھنے اور پڑھنے سے آپ کے دوست باز نہیں آسکتے ہیں تو اس صفحے پر Attitude Poetry for Boys and Girls کو دیکھیں۔

ہم سب سوشل میڈیا پر ہر دن کتنا وقت گزار لیتے ہیں ہمیں خود نہیں پتا ہوتا۔ سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت ہم دوسروں کے سٹیٹس کو دیکھنے میں زیادہ وقت خرچ کرتے ہیں۔ لوگ اپنی سٹیٹس کو اپنے دماغ کے مطابق اپ لوڈ کرتے ہیں۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کے اس کی زندگی میں کیا ہورہا ہے اور وہ کس طرح کا انسان ہے۔ اگر دیکھا جائے تو آجکل لڑکے لڑکیاں کافی Attitude Poetry والے سٹیٹس رکھتے ہیں۔ ایسی سٹیٹس اپ لوڈ کرکے وہ بہت لطف اٹھاتے ہیں۔ ان کی مدد سے وہ اپنے دوستوں کو جلانا چاہتے ہیں یا انہیں کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کے ہمارے سٹیٹس ہمارے مزاج پر منحصر ہوتے ہے۔ جب ہم خوش ہوتے ہیں تو ہم خوشیوں والے سٹیٹس اپ لوڈ کرتے ہیں۔ جب ہم غمگین ہوتے ہیں تو ہم اپنے سوشل میڈیا پر سیڈ سٹیٹس اپ لوڈ کرتے ہیں۔ ہم اپنی زندگی کی ہر سرگرمی لوگوں کو سوشل میڈیا پر دکھانا چاہتے ہیں۔ جس کا بنیادی مقصد یہ ہے کے ہماری زندگیاں بور نہیں ہیں۔ ان سٹیٹس کو اپ لوڈ کرنے کے مزید فائدہ ہیں۔ جیسے ہمارے کچھ پسندیدہ ساتھی توجہ حاصل کرتے ہیں۔ یا یہاں تک کے اگر کوئی کسی کو متاثر کرنا چاہتا ہے تو یہ سٹیٹس کافی کارآمد ہیں۔

آج کل لڑکے لڑکیاں ان سٹیٹس کی مدد سے اپنے دوستوں کو متاثر کرنے یا جلانے میں بہت کامیاب ثابت ہوتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی اپنے ساتھی کو متاثر کرنا چاہتے ہیں یا تھوڑا سا ایٹیٹیوڈ دکھانا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر Attitude Poetry in Urdu Text (ایٹیٹیوڈ پوٹری) پر ایک نظر ڈالیں۔ ہم پوری امید کرتے ہیں کے آپ ہمارے Attitude Urdu Poetry کو پسند کریں گے۔ آپ انہیں اپنی گیلری میں محفوظ کر کے اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرسکتے ہیں۔

Attitude Poetry in Urdu

Attitude Poetry

سورج ڈھلا توہ کد سے اونچے ہو گئے سائے
کبھی پیروں سے روندی تھی یہی پرچھائیاں ہمنے

Sooraj dhala toh kad së unchë ho gayë saayë
Kabhi pairon së raundi thi yëhi parchaaiyaan humnë.

میری گل تیوں کو نظر انداز کیا کرو
اکھاڑ توہ تم ویسے بھی کچھ نہیں سکتے

Mëri galtiyon ko nazar-andaaz kiya karo
Ukhaad toh tum waisë bhi kuch nahi saktë.

بکنے والے اور بھی ہے جاؤ جاکر خرید لو
ہم قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہے

Biknë waalë aur bhi hai jao jaakar kharëëd lo
Hum qëëmat së nahi qismat së mila kartë hai.

بہت شریف ہے ہم
جب تک کوئی انگلی نہ کرے

Bahut sharëëf hai hum
Jab tak koi ungli na karë.

تیری محفل میں میرے چرچے ہونگے
تیری ایک مہینے کی تنخواہ میرے ایک دن کے خرچے ہونگے

Tëri mëhfil mëin mërë charchë hongë
Tëri ëk mahëënë ki tankhvaah mërë ëk din kë kharchë hongë.

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15Next page
Back to top button