Poetry

310 Best Tareef Poetry in Urdu | حسن | Husn Poetry on Beauty

Best Tareef Poetry in Urdu

Mehboob ki Tareef Poetry in Urdu

Tareef Poetry in Urdu on Husn
Poetry on Beauty in Urdu
نظر نظر میں ہی دیوانا بنا دیتے ہے
حسن والوں کی جھلک کمال ہوتی ہے

Nazar nazar mëin hi dëëwana bana dëtë hai
Husn waalon ki jhalak kamaal hoti hai.

میں جانتا توہ ہوں مگر پھر بھی چاہتا ہوں
تو آئینہ دیکھ کر بتا میری پسند کیسی ہے

Main jaanta toh hoon magar phir bhi chaahta hoon
Tu aaina dëkh kar bata mëri pasand kaisi hai.

کسی نے بہت خوب کہا ہے کے الفاظ ہی ایک ایسی چیز ہیں جس کی مدد سے آپ کسی بھی شخص کو اپنا بنا سکتے ہیں۔ بشرطیکہ وہ الفاظ اچھے ہونے چاہئے۔ اب یے آپ پر منحصر ہے کے آپ کس طرح کے الفاظ کا انتخاب کرتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی کسی کو اپنا بنانا چاہتے ہیں تو آپ ہماری Tareef Poetry in Urdu (تعریف پوٹری) کی مدد سے یے کرسکتے ہیں۔ جب آپ Husn Poetry on Beauty (حسن پوٹری) کو اپنے پسندیدہ شخص کے ساتھ بانٹتے ہیں تو ہمیں پورا یقین ہے کے وہ آپ سے بہت خوش ہوںگے۔ آپ مذکورہ بالا Tareef Poetry on Beauty کے ذریعہ بھی انہیں اپنا پیغام دے سکتے ہیں اور آپ انہیں بتا سکتے ہیں کے آپ ان کے لئے کیا محسوس کرتے ہیں۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Tareef Poetry in Urdu (تعریف پوٹری) یا Husn Poetry on Beauty (حسن پوٹری) کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Tareef Poetry (تعریف پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6
Back to top button