Poetry

180+ Waqt Poetry in Urdu | وقت پوٹری | Poetry on Time in Urdu

Best Waqt Poetry in Urdu

Waqt Poetry Urdu

Waqt Poetry Urdu

اس وقت کا مارا ہوں جناب
وقت پلٹنے کی راہ دیکھ رہا ہوں

Iss waqt ka maara hoon janaab
Waqt palatnë ki raah dëkh raha hoon.

کبھی میں بھی شیر تھا اپنے اس جنگل کا
پر آج وقت کا شکار ہو گیا ہوں

Kabhi main bhi shër tha apnë us junglë ka
Par aaj waqt ka shikaar ho gaya hoon.

سنوارا وقت نے اسکو
جس نے وقت کا سہی مطلب سمجھا

Sanwaara waqt në usko
Jisnë waqt ka sahi matlab samjha.

وقت کی اہمیت کیا ہے
یے توہ بس وقت کا مارا ہی بتا سکتا ہے

Waqt ki ëhmiyat kya hai
Yëh toh bas waqt ka maara hi bata sakta hai.

ہمیں ہنر سکھایا ہے وقت نے
اور آپکو سکھایا ہے کتابوں نے

Humëin hoonar sikhaaya hai waqt në
Aur aapko sikhaaya hai kitaabon në.

ہم امید کرتے ہیں کے آپ کو Waqt Poetry in urdu (وقت پوٹری) بےحد پسند آئی ہوگی۔ ہم نے اس مضمون میں ہر طرح کے وقت سے وابستہ پوٹری بیاں کری ہیں چاہے وہ خوشی ، غم ، جدوجہد وغیرہ جیسے کوئی بھی جذبات ہو۔ اگر آپ نے ہماری Waqt Poetry on Time in Urdu (وقت پوٹری) کو پسند کیا ہے تو پھر اسے اپنے دوستوں اور رشتےداروں کے ساتھ بھی شیر کرنا مت بھولنا۔ اس کے علاوہ اگر آپ چاہتے ہیں تو آپ اپنے دوستوں کو ٹیگ کرکے انہیں کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیر کرسکتے ہیں۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Waqt Poetry (وقت پوٹری) یا Time Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Waqt Poetry in Urdu (وقت پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
Back to top button