Poetry

220+ Best Dua Poetry in Urdu | دعا پوٹری | Duwa in Urdu Prayer

Best Dua Poetry in Urdu

Duwa in Urdu Poetry

اسے کہنا اپنے لئے دعا خیر کرایا کرو
میری سسکیاں تمھیں برباد کردیگی

Usë këhna apnë liyë dua-ë-khair karaaya karo
Mëri siskiyaan tumhëin barbaad kardëgi.

پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں
اب کے برس دعا ہے تیرا سامنا نہ ہو

Pichlë baras tha khauf tujhë kho na doon
Ab kë baras dua hai tëra saamna na ho.

ہم امید کرتے ہیں کے آپ ہمارے Dua Poetry in Urdu (دعا پوٹری) کا مجموعہ پسند کریں گے۔ اگر آپ مزید Dua Poetry (دعا پوٹری) پڑھنا چاہتے ہیں یا شیر کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرسکتے ہیں۔ تو دوستوں ہماری Dua Poetry (دعا پوٹری) کی مدد سے آپ کسی کے لئے میٹھی نعمت مانگ سکتے ہیں اور اپنی زندگی کو خوشی سے بھر سکتے ہیں۔ اگر آپ ہمارے زیادہ سے زیادہ Zindagi Poetry پڑھنا چاہتے ہیں تو ہمارے دئے گئے لنکس پر کلک کریں۔ یاد رکھیے دوستوں ، ایک نیک دل شخص ہی سبھی لوگوں کے لئے دعا مانتا ہے اسلئے ہمیں کبھی بھی کسی کے لئے دعا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہئے۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Dua Poetry in Urdu (دعا پوٹری) یا Duwa in Urdu Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Dua Poetry (دعا پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
Back to top button