Poetry

180+ Waqt Poetry in Urdu | وقت پوٹری | Poetry on Time in Urdu

Best Waqt Poetry in Urdu

waqt poetry in urdu
Waqt Poetry in Urdu

دوستوں اگر آپ کو Urdu Poetry پڑھنے کا شوق ہے تو آج ہم آپ کے لئے Waqt Poetry in Urdu (وقت پوٹری) کا ایک خاص ذخیرہ لے کر آئے ہیں جس میں آپ بڑے بڑے شاعروں کی کہی ہوئی پوٹری پڑھ سکیں گے۔ دنیا میں ایسے بہت سے شاعر آئے ہیں جنہوں نے اپنی پوٹری کو مختلف طریقوں سے لکھا ہے۔ ہم نے اپنے آج کے مضمون میں ان تمام شاعروں کی پوٹری Poetry on Time in Urdu اکٹھا کی ہے جسے آپ اپنے دوستوں ، رشتےداروں یا کسی اور خاص شخص کے ساتھ شیر کر سکیں گے۔ آپ Waqt Poetry (وقت پوٹری) کو کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے Facebook ، WhatsApp ، Twitter ، Instagram وغیرہ پر بغیر کسی مداخلت کے شیر کرسکتے ہیں۔

دوستوں الفاظ ایک ایسی حیرت انگیز چیز ہے جس کی مدد سے آپ دوسروں کو براہ راست کچھ کہے بغیر اپنے اندر کے جذبات بتا سکتے ہیں۔ جب یے الفاظ شاعرانہ انداز اختیار کرتے ہیں تو پوٹری بن جاتی ہے۔ Waqt Poetry in Urdu (وقت پوٹری) کے ذریعے آپ اپنے کسی قریبی کو بتاسکتے ہیں کے آپ کو ان کے وقت کی ضرورت ہے اور اگر آپ ان سے ناراض ہیں کے وہ آپ کو وقت نہیں دے رہے ہیں تو وہ Waqt Poetry (وقت پوٹری) کی مدد سے آپ سے بہت آسانی سے بات کرسکیں گے۔ اور پھر ہوسکتا ہے کے آپ دونوں کے درمیان جو ناراضگی ہے وہ ختم ہو جائیں۔

یے جو لفظ ہے وقت یے اپنے اندر بہت سے راز چھپا دیتا ہے کیوں کے جب بھی ہم کوئی گزرا وقت یاد کرتے ہیں تو صرف ہمیں یا جس کے ساتھ ہم نے اپنا وقت گزارا ہوتا ہے وہ ہی جانتے ہیں کے وہ وقت کیسا رہا ہے۔ کبھی کبھی وقت بہت ہنسی خوشی سے بھرپور ہوتا ہے تو کبھی کوئی وقت ایسا بھی آتا ہے جس میں صرف غم کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا ہیں۔ پھر ہم دعا کرتے ہیں کے ایسا غمگین وقت ہماری زندگی میں کبھی نہ آئے۔ کچھ وقت ایسے بھی ہوتے ہیں جس میں ہم نے محض جدوجہد کے علاوہ کچھ کیا ہی نہیں ہیں۔

یے تنازعات ہماری زندگی کے کسی بھی مرحلے سے وابستہ ہوسکتے ہیں ۔ لہذا اگر ہم اپنا وقت الفاظ میں بیاں کرنا چاہتے ہیں تو کبھی کبھی ہمیں سہی الفاظ نہیں مل پاتے۔ دوستوں اگر آپ کو بھی کچھ ایسی ہی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اب ہم آپ کے لئے ایک حل بھی لائے ہیں۔ ہم آپ کے لئے Waqt Poetry in Urdu (وقت پوٹری) لیکر آئے ہیں جس کی مدد سے آپ کسی بھی شخص کو اپنے وقت کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ تو اب آپ کیا انتظار کر رہے ہیں؟ آئیے شروع کرتے ہیں۔

Waqt Poetry in Urdu

Waqt Poetry

عمر بھر ملنے نہیں دیتی ہے اب توہ رنجشیں
وقت ہم سے روٹھ جانے کی ادا تک لے گیا

Umar bhar milnë nahi dëti hai ab toh ranjishëin
Waqt hum së rooth jaanë ki ada tak lë gaya.

وقت برباد کرنے والوں کو
وقت برباد کر کے چھوڑے گا

Waqt barbaad karnë waalon ko
Waqt barbaad kar kë chodëga.

جب ہم رشتوں کے لئے وقت نہیں نکال پاتے
تب وقت ہمارے بیچ سے رشتے کو نکال دیتا ہے

Jab hum rishton kë liyë waqt nahi nikaal paatë
Tab waqt humarë bëëch së rishtë ko nikaal dëta hai.

آج جو انسان آپکو وقت نہیں دے رہا
وہ کل آپکا ساتھ کیا دےگا

Aaj jo insaan aapko waqt nahi dë raha
Woh kal aapka saath kya dëga.

اپنے خلاف باتیں بڑی خاموشی سے سنتے ہے ہم
جواب دینے کا ذمہ ہمنے وقت کو دے رکھا ہے

Apnë khilaaf baatëin badi khaamoshi së suntë hai hum
Jawaab dënë ka zimma humnë waqt ko dë rakha hai.

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14Next page
Back to top button