Poetry

290+ Yaad Poetry in Urdu | یاد پوٹری | I Miss You Poetry

Best Yaad Poetry in Urdu

yaad poetry in urdu
Yaad Poetry in Urdu

اگر آپ کو کسی کی کمی محسوس ہورہی ہے اور وہ اپنے احساس کو بتانے کے قابل نہیں ہیں تو آپ ہماری Yaad Poetry (یاد پوٹری) کی مدد سے بتاسکتے ہیں۔ ہم آپکے لئے اب تک کی Best Yaad Poetry in Urdu (یاد پوٹری) لائے ہیں جسے آپ کسی بھی خاص شخص کے ساتھ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیر کرسکتے ہیں اور انھیں بتاسکتے ہیں کے آپ ان کی کتنی کمی محسوس کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اسے اپنے Facebook یا WhatsApp پر بھی اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

کسی کو یاد کرنا ایک ایسا احساس ہے جسے الفاظ میں نہیں کہا جاسکتا۔ یے وہ احساسات ہیں جن کو صرف یاد رکھنے والا ہی جان سکتا ہے۔اسی کے متعلق ہم نے ہماری ویب سائٹ پر مزید Intezar Poetry بھی دی ہی ہے- بعض اوقات دل میں اتنی تلخی ہوتی ہے کے کسی بھی طرح سے وہ شخص کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے مل جائیں۔ اکثر جب کسی وجہ سے دو محبت کرنے والوں کی آپس میں لڑائی جھگڑا ہوتا ہے یا آپس میں بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو دونوں ایک دوسرے کو بہت یاد کرتے ہیں۔

اس احساس کی وجہ سے کسی اور کام میں من نہیں لگتا ہیں اور نا ہی اسے کچھ کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ بس ایک ہی شخص کی یاد میں وہ سارا دن اور رات کھوئے رہتے ہیں۔ یہاں تک کے کچھ لوگوں کو نیند بھی نہیں آتی ہے۔ ایسی صورتحال میں یے اچھی بات ہے کے جس شخص کی آپ بہت زیادہ کمی محسوس کر رہے ہیں اس شخص کو بتا دینا چاہئے۔ اکثر آپ اپنے احساس کو بتا کر خود کے لئے اچھا کرتے ہیں۔ جب تک آپ اس شخص کو یے نہ بتائیں گے کے آپ اسے کتنا یاد کرتے ہیں تب تک اسے پتہ بھی نہیں چل پائے گا۔

اب کسی کو کیسے بتایا جاسکتا ہے؟ اگر آپ کے ذہن میں بھی یہی سوال پیدا ہو رہا ہے تو ہم آپ کے لئے ایک حل نکال کر آئے ہیں۔ اگر آپ یے بات اپنے کسی خاص شخص کو بتانا چاہتے ہیں تو آپ کو ہماری Yaad Poetry (یاد پوٹری) پڑھنا چاہئے اور اسے اپنے ساتھی کے ساتھ بھی شیر کریں جو آپ کے لئے مناسب ہے یا اچھا لگتا ہے۔

Yaad Poetry in Urdu

Yaad Poetry
Yaad Poetry in Urdu
کتنا بھی خوش رہنے کی کوشش کرلو
جب کوئی بےحد یاد آتا ہے توہ سچ میں بہت رلاتا ہے

Kitna bhi khush rëhnë ki koshish karlo
Jab koi bëhad yaad aata hai toh sach mëin bahut rulata hai.

روز صبح اٹھتے ہے ہم پتھر سی آنکھیں لیکر
یے تیری یادوں کی ہوا میرے اشک سکھا دیتی ہے

Roz subah uthtë hai hum patthar si aankhëin lëkar
Yëh tëri yaadon ki hawa mërë ashk sukha dëti hai.

ایک عجیب سی جنگ چھڑی ہے تیری یادوں کو لیکر
آنکھیں کہتی ہے سونے دے دل کہتا ہے رونے دے

Ëk ajëëb si jang chidi hai tëri yaadon ko lëkar
Aankhëin këhti hai sonë dë dil këhta hai ronë dë.

کبھی کبھی اتنی شدّت سے انکی یاد آتی ہے
جو ہم پلکوں کو ملاتے ہے توہ آنکھیں بھیگ جاتی ہے

Kabhi kabhi itni shiddat së unki yaad aati hai
Jo hum palkon ko milaatë hai toh aankhëin bhëëg jaati hai.

نہیں فرصت یقین مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری یادیں تیری باتیں بہت مصروف رکھتی ہے

Nahi fursat yakëën maano humëin kuch aur karnë ki
Tëri yaadëin tëri baatëin bahut masroof rakhti hai.

I Miss You Poetry In Urdu

Miss You Poetry
Yaad Poetry in Urdu 2 Lines SMS
ضروری توہ نہیں ہے کی تجھے آنکھوں سے ہی دیکھیں
تیری یاد کا آنا بھی تیرے دیدار سے کم نہیں

Zaroori toh nahi hai ki tujhë aankhon së hi dëkhëin
Tëri yaad ka aana bhi tërë dëëdaar së kam nahi.

مجھے مار ہی نہ ڈالے یے بادلوں کی سازش
یے جب سے برس رہے ہے مجھے تم یاد آ رہے ہو

Mujhë maar hi na daalë yëh baadalon ki saazish
Yëh jab së baras rahë hai mujhë tum yaad aa rahë ho.

تیری یادوں کا زہر پھیل گیا ہے دل میں
مےنے بہت دیر کر دی ہے تجھے بھلانے میں

Tëri yaadon ka zëhër phail gaya hai dil mëin
Mainë bahut dër kar di hai tujhë bhulanë mëin.

ملتے رہے حال چال پوچھتے رہے
نہ جانے کب کوئی ایک یاد بن کر رہ جائے

Miltë rahiyë haal-chaal poochtë rahiyë
Na jaanë kab koi ëk yaad ban kar rëh jaayë.

ہم تمھیں یاد کرینگے تم ہمیں یاد کرنا
دیکھتے ہے ہچکیاں کسے آتی ہے

Hum tumhëin yaad karëngë tum humëin yaad karna
Dëkhtë hai hichkiyan kisë aati hai.

1 2 3 4 5Next page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button