Poetry

190+ Sorry Urdu Poetry | Sorry Poetry in Urdu | Maafi Poetry

Best Sorry Poetry in Urdu

sorry urdu poetry
Sorry Urdu Poetry

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کے اگر ہم نہیں چاہتے تو بھی ہماری کسی اپنے سے لڑائی ہو جاتی ہے یا وہ ہم سے ناراض ہوجاتے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد ہمیں اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں ہم ان سے معافی مانگنا چاہتے ہیں لیکن کچھ سمجھ نہیں پاتے کے کیا کہیں۔ اگر آپ کو بھی اسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ہم آپ کے لئے Sorry Urdu Poetry (معافی پوٹری) لائے ہیں۔ جس کی مدد سے آپ ان سے معافی مانگ سکتے ہیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اور ہمیں پورا یقین ہے کے جن سے آپ معافی مانگیں گے وہ بھی آپ کو بڑی خوشی سے معاف کردیں گے۔

ہم نے اپنے آج کے مضمون میں ہر قسم کی Sorry Urdu Poetry (معافی پوٹری) کا ایک بہت اچھا مجموعہ تیار کیا ہے۔ پھر چاہے آپ اپنے بڑے رشتےداروں ، یا اپنے بہن بھائیوں ، یا اپنے کسی خاص شخص سے معافی مانگنا چاہتے ہو۔ یہاں تک کے اگر آپ کی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ آپ سے ناراض ہے تو ہم نے ان کو منانے کے لئے Sorry Poetry in Urdu (معافی پوٹری) دی ہے جسے آپ ان کے ساتھ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے ، Facebook ، Twitter ، WhatsApp وغیرہ پر شیر کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ ہم نے Maafi Poetry (معافی پوٹری) بھی لکھی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے محبوب سے معافی مانگ سکتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کے ہمارا محبوب نادانستہ طور پر ہم سے ناراض ہوجاتا ہے اور ہمیں اس کا احساس تک نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں بہتر ہے کے ہم کچھ بھی کہے بغیر ان سے مختلف انداز میں معافی مانگیں۔ جیسے ہم آج آپ کے لئے Sorry Urdu Poetry (معافی پوٹری) لائے ہیں۔ ہم پر یقین کریں یے خیالات بہت ہی بہترین اور مختلف ہیں۔ جو آپ کے ساتھی کو بھی پسند آئے گی۔ بیشتر شاعرانہ انداز سب کو بہت پسند آتے ہیں۔ اس سے متعلق ہمنے اپنی ویب سائٹ پی مختلف Urdu Poetry بھی دی ہے-

تو اب آپ کیا انتظار کر رہے ہیں؟ اگر کوئی آپ سے ناراض ہے تو Sorry Urdu Poetry کی مدد سے اسے جلدی سے منا لیجیے۔ اس سے پہلے کے بہت دیر ہوجائے اور آپ کا ساتھی آپ سے اور زیادہ ناراض ہوجائے۔ انہیں اس بات کا احساس دلائیں کے وہ آپ کی زندگی میں کتنے اہم ہیں۔ ہمیں پورا یقین ہے کے آپ انہیں Sorry Poetry in Urdu کے ذریے بہت جلد منا لیںگے اور اگر وہ آپ سے ناراض ہیں تو وہ بھی آپ کو کھلے دل سے معاف کردیں گے۔

Sorry Urdu Poetry

Sorry Urdu Poetry
Sorry Poetry for Lover
اہنکار دکھا کے کسی رشتے کو توڑنے سے اچھا ہے
کے معافی مانگ کر وہ رشتہ نبھایا جائے

Ahankaar dikha kë kisi rishtë ko todnë së accha hai
Kë maafi maang kar woh rishta nibhaaya jaayë.

غصے میں کچھ زیادہ حسین لگتے ہو
بس یہی سوچ کر تمکو خفا رکھا ہے

Gussë mëin kuch zyaada hasëën lagtë ho
Bas yëhi soch kar tumko khafa rakha hai.
“I Am Sorry”

مانتے ہے ہم ہو گئی گلتی
اب معاف بھی کر دو

Maantë hai hum ho gayi galti
Ab maaf bhi kar do
“I Am Sorry”

ہم سے ہی روٹھ کر ہمکو ہی سوچتے رہنا
تمھیں توہ ڈھنگ سے ناراض ہونا بھی نہیں آتا

Humsë hi rooth kar humko hi sochtë rëhna
Tumhëin toh dhang së naraz hona bhi nahi aata.

ہوئی ہو گلتی توہ معاف کر دینا
کیا پتا یے زندگی کی آخری رات ہو

Hui ho galti toh maaf kar dëna
Kya pata yëh zindagi ki aakhri raat ho
“Sorry”

Sorry Poetry in Urdu

Sorry Poetry in Urdu
Sorry Poetry for Friends in Urdu
کر دو معاف اگر بھول ہوئی ہم سے
ایسے روٹھ کے ہمیں سزا نہ دیجیے

Kar do maaf agar bhool hui humsë
Aisë rooth kë humëin saza na dijiyë.
“I Am Sorry”

آج ہمنے خود سے ایک وعدا کیا ہے
معافی مانگیں گے تم سے تمھیں رسوا کیا ہے

Aaj humnë khud së ëk vaada kiya hai
Maafi maangëngë tumsë tumhëin rusva kiya hai
“I Am Sorry”

ناراض کیوں ہوتے ہو کس بات پے ہو روٹھے
اچھا چلو یے مانا تم سچے ہم ہی جھوٹے

Naraz kyun hotë ho kis baat pë ho roothë
Accha chalo yëh maana tum sacchë hum hi jhootë
“Sorry”

مانا کی بھول ہو گئی ہم سے پر اس طرح نہ روٹھو ہم سے
ایک بار نظریں اٹھا کے دیکھو پھر دوبارہ نہ کریں گے یے خطا ہم

Maana ki bhool ho gayi humsë par iss tarah na rootho humsë
Ëk baar nazrëin utha kë dëkho phir dobaara na karëngë yëh khata hum
“I Am Sorry”

بھول سے کوئی بھول ہو گئی توہ بھول سمجھ کر بھول جانا
ارے بھولنا صرف بھول کو بھول سے ہمیں نہ بھول جانا

Bhool së koi bhool ho gayi toh bhool samajh kar bhool jaana
Arë bhoolana sirf bhool ko bhool së humëin na bhool jaana
“Sorry”

1 2 3Next page
Back to top button