Poetry

320+ Sad Dhoka Poetry in Urdu | دھوکا پوٹری | Dhokha Pics

Best Dhoka Poetry in Urdu

dhoka poetry in Urdu
Dhoka Poetry in Urdu

اگر آپ بھی محبّت میں دھوکہ کھا چکے ہیں اور اس تکلیف کو کسی کے سامنے بیاں نہیں کر پا رہے ہیں تو ہم آپ کے لئے Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) لے کر آئے ہیں۔ آج کے مضمون میں آپ Poetry about Dhoka پڑھیں گے جس میں آپ اپنے دل کی تکلیف کو محسوس کرسکیں گے۔ اس کے ساتھ اگر آپ چاہیں تو آپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر Bewafa Poetry in Urdu شیر بھی کرسکتے ہیں۔ تاکے وہ شخص بھی آپ کے دل کی تکلیف کو سمجھ سکے جس نے آپ کو یے تکلیف دی ہے کیوں کے کہتے ہیں کے انسان کو اپنی غلطی کا احساس کب ہوجائے اسے پتا بھی نہیں چلتا اور پھر شاید وہ شخص آپ کی زندگی میں بھی واپس آجائے۔

محبّت ایک ایسا احساس ہے جو ہر انسان محسوس کرنا چاہتا ہے۔ ہر انسان کو اپنی زندگی میں ایک بار سچی محبّت ضرور ہوتی ہے۔ لیکن بہت کم لوگ ہیں جن کی محبّت ایک مکام پر پہنچ جاتی ہے اور پوری ہوتی ہے۔ اکثر کسی نہ کسی شخص کو محبّت میں دھوکہ مل ہی جاتا ہے یا کسی وجہ سے ان کی محبّت پوری نہیں ہو پاتی ہے۔ اور جب آپ محبّت میں دھوکہ دہی کا شکار ہوجاتے ہیں تو پھر اس وقت جو تکلیف ہوتی ہے وہ نہ تو کسی کو بتائی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی کو دکھائی جاسکتی ہے۔

صرف وہ انسان ہی اس تکلیف کو سمجھنے کے قابل ہیں جس پر یے تکلیف بیت چکی ہو۔ بہت کم لوگ ہیں جو ایسے موقع پر اپنی سمجھداری اور ذہانت سے آگے بڑھ کر ایک نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ بصورت دیگر لوگ ایک لمبے عرصے تک اسی غم میں جی رہے ہوتے ہیں اور دنیا کے سامنے برتاؤ کرتے ہیں جیسے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔ لیکن لوگ کہتے ہیں اپنا غم بانٹنے سے غم کم ہو جاتا ہے ورنہ یے دل میں ناسور بن جاتا ہے جو ذہنی اور جسمانی حالت کو خراب کرتا ہے۔

تو دوستوں اگر آپ بھی محبّت میں دھوکہ کھا گئے ہیں اور آپ نے اس غم کو اپنے دل میں چھپا لیا ہے تو ہم صرف ایک ہی مشورہ دے سکتے ہیں کے آپ اپنے درد کا اظہار کریں۔ بیاں کرنے کے لئے Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) کے آپشن کے سوا اور ہو ہی نہیں سکتا۔ آپ ہمارے صفحے پر دیے گئے Dhoka Poetry in Urdu (دھوکہ پوٹری) پڑھ سکتے ہیں اور جو بھی پوٹری آپ کو پسند آئے اسے آپ اپنے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے Facebook ، WhatsApp ، Twitter یا Instagram پر شیر کرسکتے ہیں۔

Dhoka Poetry in Urdu

Dhoka Poetry
Dhokay Baaz Poetry in Urdu
ہم دونوں ہی دھوکہ کھا گئے
ہمنے تمھیں آوروں سے الگ سمجھا اور تم نے ہمیں آوروں جیسا

Hum donon hi dhoka kha gayë
Humnë tumhëin auron së alag samjha
Aur tumnë humëin auron jaisa.

جب دھوکہ ہی تھا تمہاری محبّت
توہ جھوٹ اپنی لبوں کو کہنے دیتے

Jab dhoka hi tha tumhari mohabbat
Toh jhoot apni labon ko këhnë dëtë.

زخم لگا کر اسکا بھی کچھ ہاتھ خلا
میں بھی دھوکہ کھا کر کچھ چالاک ہوا

Zakhm laga kar uska bhi kuch haath khula
Main bhi dhoka kha kar kuch chaalaak hua.

دھوکہ دیتی ہے اکثر معصوم چہرے کی چمک
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے

Dhoka dëti hai aksar maasoom chëhrë ki chamak
Har kaanch kë tukdë ko hëëra nahi këhtë.

انہوں نے ہمیں آزما کر دیکھ لیا
ایک دھوکہ ہمنے بھی کھا کر دیکھ لیا

Unhonë humëin aazmaa kar dëkh liya
Ëk dhoka humnë bhi kha kar dëkh liya.

Urdu Poetry about Dhoka

Dhoka Poetry in Urdu
Dhoka Poetry SMS
غیروں نے نصیحت دی اور دیا اپنوں نے دھوکہ
یے دنیا ہے یہاں چاہئے ہر کسی کو موکا

Gairon në nasihat di aur diya apnon në dhoka
Yëh duniya hai yahan chaahiyë har kisi ko mauka.

کردار کی عظمت کو گرنے نہ دیا ہمنے
دھوکے توہ بہت کھائے دھوکہ نہ دیا ہمنے

Kirdaar ki azmat ko girnë na diya humnë
Dhokë toh bahut khaayë dhoka na diya humnë.

فقط انسانیت سے پھر بھروسہ اٹھ گیا میرا
محض بس ایک انسان تھا کبھی جس نے دیا دھوکہ

Faqat insaaniyat së phir bharosa uth gaya mëra
Mëhëz bas ëk insaan tha kabhi jisnë diya dhoka.

گلتی تیری نہیں کی تونے مجھے دھوکہ دیا
گلتی توہ میری تھی جو مے نے تجھے موکا دیا

Galti tëri nahi ki tunë mujhë dhoka diya
Galti toh mëri thi jo mainë tujhë mauka diya.

تکلیف یے نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکہ دیا
افسوس توہ یے ہے کے میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں

Taklëëf yëh nahi kë qismat në mujhë dhoka diya
Afsos toh yëh hai kë mëra yaqëën tum par tha qismat par nahi.

1 2 3 4 5 6 7Next page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button