Poetry

350+ Nice Poetry about Life in Urdu | زندگی | Zindagi Poetry

Best Zindagi Poetry in Urdu

poetry about life in urdu
Zindagi Poetry about Life in Urdu

کہا جاتا ہے کے زندگی خدا کا تحفہ ہے۔ اسے زیادہ سے زیادہ خوشی اور محبت کے ساتھ گزارنا چاہئے۔ اگر آپ  Poetry about Life in Urdu (زندگی پوٹری) تلاش کر رہے ہیں تو آپ سہی جگہ پر ہیں۔ یہاں ہم آپ کے لئے Happy Life Poetry ( لائف پوٹری) نیز Sad Life Poetry لائے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم نے اس صفحے پر Zindagi Poetry بھی دی ہے جسے آپ اپنے دوست ، رشتے دار ، ساتھی ، شوہر ، بیوی وغیرہ کے ساتھ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے WhatsApp ، Facebook ، Twitter وغیرہ پر بھی شیر کرسکتے ہیں۔

شاید زندگی سے بڑا کوئی اور تحفہ ہو نہیں سکتا ہے جو خدا نے ہمیں دیا ہے۔ وہ لوگ جو زندگی انتہائی اداسی سے گزارتے ہیں۔ در حقیقت وہ لوگ لا مذہبی کرتے ہیں۔ ان کو خدا کے ذریعے دی گئی قیمتی چیز زندگی کی بےعزتی کرتے ہیں۔ اسی لئے کسی نے سہی طور پر کہا ہے کے ہر ایک کو اس کے اعمال کے مطابق زندگی مل گئی ہے۔ اور اسے اپنی زندگی میں خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے اور اسے پوری خوشی کے ساتھ زندگی گزارنی چاہئے۔ ہاں ہم یقینی طور پر اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

بہت سے لوگ ہیں جو اپنی زندگی سے ہمیشہ خوش رہتے ہیں اور بہت مثبت محسوس کرتے ہیں۔ ایسے لوگ جہاں بھی جاتے ہیں خوشی پھیلا دیتے ہیں۔ وہ دوسروں کو خوشی دینا اور خود خوش رہنا پسند کرتے ہے۔ اگر آپ بھی اسی زمرے میں آتے ہیں تو ہم نے اس صفحے پر آپ کے لئے Happy Life Poetry ( لائف پوٹری) کا ایک بہت بڑا مجموعہ تیار کیا ہے۔ آپ کو ان Poetry about Life in Urdu (زندگی پوٹری) پر ایک نظر ڈالنی ہوگی۔ ہمیں پوری امید ہے کے آپ کو یے Zindagi Poetry ضرور پسند آئے گی۔

لیکن اگر آپ اپنی زندگی میں تھوڑا سا ناخوش ہیں یا حالات کی وجہ سے تھوڑا سا غمزدہ ہیں اور آپ کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے تو گھبرائیں نہیں۔ ہم آپ کے لئے حوصلہ افزائی والے Sad Poetry about Life in Urdu (زندگی پوٹری) بھی لے کر آئے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کے جب بھی آپ یےZindagi Poetry پڑھیں گے آپ میں ایک مختلف مثبت توانائی آجائے گی اور آپ اپنی زندگی کو ایک نئی توانائی کے ساتھ گذارنا شروع کردیں گے۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں Poetry about Life in Urdu 2 Lines

Poetry about Life in Urdu

سرے آم مجھے یے شکایت ہے زندگی سے
کیوں ملتا نہیں مجاز میرا کسی سے

Sarë-aam mujhë yëh shikaayat hai zindagi së
Kyun milta nahi mijaaz mëra kisi së.

Poetry about Life in Urdu

تھک گیا ہوں تیری نوکری سے ائے زندگی
مناسب ہوگا میرا حساب کر دے

Thak gaya hoon tëri naukri së ayë zindagi
Munaasib hoga mëra hisaab kar dë.

urdu poetry

گیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پرےشان زندگی

Gairon së poochti hai tarëëqa najaat ka
Apnon ki saazishon së parëshaan zindagi.

poetry urdu

کٹ تی ہے آرزو کے سہارے پر زندگی
کیسے کہوں کسی کی تمنا نہ چاہئے

Katti hai aarzoo kë sahaarë par zindagi
Kaisë kahun kisi ki tamanna na chaahiyë.

poetry in urdu

ہزاروں الجھنیں راہوں میں اور کوششیں بےحساب
اسی کا نام ہے زندگی چلتے رہے جناب

Hazaaron uljhanëin raahon mëin aur koshishëin bëhisaab
Isi ka naam hai zindagi chaltë rahiyë janaab.

urdu shayari

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16Next page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button