Eid Poetry Urdu English
جن کے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کا خیال لاتی ہےJin kë milnë ka aasraa hi nahi
Ëid un ka khayaal laati hai.
آنکھیں جب تم کو ہی نہ پائےگی
توہ عید کیسے منائی جائےگیAankhëin jab tum ko hi na paayëgi
Toh ëid kaisë manaai jaayëgi.
مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی
اب یے حالت ہے کے ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیںMil kë hoti thi kabhi ëid bhi diwali bhi
Ab yëh haalat hai kë dar dar kë galë miltë hain.
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائےگی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائےگیTujh ko mëri na mujhë tëri khabar jaayëgi
Ëid ab kë bhi dabë paanv guzar jaayëgi.
عید آئی تم نہ آئے کیا مزہ ہے عید کا
عید ہی توہ نام ہے ایک دوسرے کی دید کاËid aayi tum na aayë kya maza hai ëid ka
Ëid hi toh naam hai ëk dusrë ki dëëd ka.
دوستو اگر آپ کو ہماری Eid Poetry in Urdu (عيد مبارك) یا Eid Mubarak کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Eid Poetry (عيد مبارك) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
2 Comments