Poetry

320+ Best Friendship Poetry for Friends in Urdu | Dosti Poetry

Best Friendship Poetry for Friends in Urdu

Beautiful Friendship Poetry for Friends

ائے خدا راستے تھوڑے آسان کر دینا
ساتھ دینے والے میرے دوست بچھڑنے لگے ہے

Ayë khuda raastë thodë aasaan kar dëna
Saath dënë waalë mërë dost bichadnë lagë hai.

Best Urdu Shayari

دوستی کس سے نہ تھی کس سے مجھے پیار نہ تھا
جب برے وقت پے دیکھا توہ کوئی یار نہ تھا

Dosti kis së na thi kis së mujhë pyaar na tha
Jab burë waqt pë dëkha toh koi yaar na tha.

urdu poetry for friends

دنیاداری نہیں آتی پر اتنا معلوم ہے
سچی دوستی کیسے نبھائی جاتی ہے

Duniyadaari nahi aati par itna maloom hai
Sacchi dosti kaisë nibhai jaati hai.

sad poetry for friends

ائے دوست ہمنے ترک محبّت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

Ayë dost humnë tark-ë-mohabbat kë bawajood
Mëhsoos ki hai tëri zaroorat kabhi kabhi.

poetry for friends

اسے خلوص کہو یا ہماری نادانی
جو کوئی ہنس کے ملا اس سے دوستی کرلی

Isë khuloos kaho ya humari naadaani
Jo koi hans kë mila us së dosti karli.

poetry for friends forever in urdu sms

کہا جاتا ہے کے ہر دوست اہم ہوتا ہے۔ وقتا فوقتا اپنے دوستوں کو خود کے ہونے کا احساس کرانے سے تعلقات مضبوط ہوجاتے ہیں۔ یے وہ دوست ہیں جو کے وقت میں بھی ہماری زندگی میں خوشیاں لاتے ہیں۔ تو اب آپ کس بات کا انتظار کر رہے ہیں Friendship Poetry for Friends in Urdu (دوستی پوٹری) اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کریں اور ان کے ساتھ کچھ خوشی بھی بانٹیں۔ ہمیں بتائیں کے آپ نے ہمارے اس مضمون میں دی گئی Dosti Poetry for Friends (دوستی پوٹری) کو کس طرح پسند کیا اور ہمارے مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ بانٹنا نہ بھولیں۔

دوستوں اگر آپ کو ہماری Dosti Poetry (دوستی پوٹری) یا Friendship Poetry in Urdu کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Friendship Poetry for Friends in Urdu پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ

Previous page 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

2 Comments

  1. I like your post especially دوستی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے”
    “دوستی وہ ہی کر سکتا ہے جو دل کا امیر ہو
    keep going good work

Back to top button