Hajj Mubarak Wishes in Urdu
کردے حج کا شرف عطا یا رب
سبز گنبد بھی دے دکھا یا ربKardë hajj ka sharaf ataa yaa rab
Sabz gumbad bhi dë dikha yaa rab.
وہ غِلاف کعبہ کا حسن ، وہ زم زم کا پانی
وہ مدینے کی گلیاں ، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوا
الله سب کو نصیب کرےWoh ghilaaf-ë-kaaba ka husn, woh zam zam ka paani
Woh madinë ki galiyaan, woh taiba ki thandi hawa
Allah sab ko nasëëb karë.
انشاء اللہ حج کا خوبصورت منظر
ہم بھی دیکھیں گےInshallah hajj ka khubsoorat manzar
Hum bhi dëkhëngë.
ایک دن انشاء اللہ تم ہم
اور ہمارا حج کا سفرËk din inshallah tum hum
Aur humara hajj ka safar.
الله کرے اس سال
ہم سب کے امی ابو کو حج نصیب ہو
آمینAllah karë iss saal
Hum sab kë ammi abbu ko hajj nasëëb ho.
“Aamëën”
دوستو اگر آپ کو ہماری Hajj Poetry (حج پوٹری) یا Hajj Mubarak Wishes کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Zill Hajj Poetry Urdu (حج پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ Twitter, WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
One Comment