260+ Sad Alone Poetry in Urdu | تنہائی پوٹری | Tanhai Poetry
Sad Tanhai Poetry in Urdu with Images
اگر آپ Alone Poetry (تنہائی پوٹری) ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ سہی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ آج ہم آپ کے لئے Tanhai Poetry in Urdu (تنہائی پوٹری) لے کر آئے ہیں۔ Alone Poetry in Urdu آپ کو اپنی تنہائی میں اکیلے رہنے کے لئے حوصلہ افزائی کریگی۔ اگر آپ چاہیں تو اس صفحے پر دی گئی Sad Alone Poetry (تنہائی پوٹری) کو اپنے پیاروں ، دوستوں ، یا پھر کسی خاص ساتھی کے ساتھ سوشل میڈیا پر جیسے WhatsApp ، Facebook ، Twitter وغیرہ پر شیر کرسکتے ہیں۔ آج کل بہت سارے لوگ ہیں جو Tanhai Poetry بے حد پسند کرتے ہیں۔ اس کی وجہ ان کا تنہا ہونا بھی ہوسکتا ہے۔ جب کوئی شخص تنہا رہتا ہے تو وہ Urdu Poetry on Tanhai کو پسند کرنا شروع کردیتا ہے۔
آپ نے ایک بات تو سنی ہوگی کے کسی بھی انسان کو وہی بات سننا پسند ہوتی ہے جو اسکے حالتوں سے میل کھاتی ہو۔ اگر کسی دوسری زبان میں بات کی جائے تو ایک شخص صرف ان حالات کو سمجھ سکتا ہے جن حالتوں سے وہ خود گزرا ہو۔ یہی وجہ ہے کے اگر کوئی شخص Tanhai Poetry (تنہا پوٹری) کو پسند کرتا ہے یا اگر وہ اکثر تنہا ہونے کی بات کرتا ہے تو سمجھ لو کے وہ اپنی زندگی میں بہت تنہا ہے۔
کچھ لوگ ایسے ہیں جو اکثر سوشل میڈیا اکاؤنٹس جیسے Facebook ، Twitter ، Instagram ، WhatsApp وغیرہ پر صرف Alone Poetry کا اشتراک کرتے ہیں۔ ایسے لوگ صرف Tanhai Poetry (تنہائی پوٹری) کو پسند کرتے ہیں کیوں کے تنہائی کے سوا ان کی زندگی میں کچھ نہیں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی میں کچھ حالات ایسے ہوتے ہیں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جیسے یا تو اس شخص نے محبت میں دھوکہ کھایا ہے یا اس کے اہل خانہ میں کچھ خراب صورتحال چل رہی ہے۔ لوگ اکثر صرف اس وقت تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جب اسکے کسی خاص شخص نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہو یا جس شخص سے وہ پیار کرتے ہو اسے کوئی برا واقع ہو۔
ایسے کچھ حالات ہوتے ہیں جنہیں برداشت کرنا ہر کسی انسان کے بس میں نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں لوگ خود کو اس دنیا سے الگ کردیتے ہیں اور اپنی دنیا آباد کرتے ہیں جہاں صرف وہ اور ان کی تنہائی رہتی ہے۔ ایسے انسان تنہا رہنا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ایک ہیں یا اگر آپ اپنے آس پاس کے ایسے شخص کو جانتے ہیں تو آپ ان کے ساتھ Alone Poetry in Urdu (تنہا پوٹری) شیر کرسکتے ہیں۔
Alone Poetry in Urdu
تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی ہمیں
ہم آج اپنے پیروں کی آہٹ سے ڈر گئےTanhaiyan kuch iss tarah së dasnë lagi humëin
Hum aaj apnë pairon ki aahat së dar gayë.
ہم بھی تنہا ہے اور تم بھی تنہا ہو
وقت کچھ ساتھ گزارا جائےHum bhi tanha hai aur tum bhi tanha ho
Waqt kuch saath guzara jaayë.
احتیاطاً دیکھتا چل اپنے ساۓ کی طرف
اس طرح شاید تجھے احساس تنہائی نہ ہوËhtiyaatan dëkhta chal apnë saayë ki taraf
Iss tarah shaayad tujhë ëhsaas-ë-tanhai na ho.
تنہائی رہی ساتھ تا زندگی میرے
شکوہ نہیں کے کوئی ساتھ نہ رہاTanhai rahi saath taa-zindagi mërë
Shikwa nahi kë koi saath na raha.
نہ ڈھونڈ میرا کردار دنیا کی بھیڑ میں
وفادار توہ ہمیشہ تنہا ہی ملتے ہےNa dhoond mëra kirdaar duniya ki bhëëd mëin
Wafadar toh hamësha tanha hi miltë hai.
great work