Dreams Khawab Poetry in Urdu
میرے خوابوں کو اب بکھرنے نہ دینا
بہت پیار سے تھاما ہے تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میںMërë khwaabon ko ab bikharnë na dëna
Bahut pyaar së thaama hai tërë haathon ko apnë haathon mëin.
دیدار توہ ایک خواب ٹھہرا بات بھی بےشک نہ ہو
بس ایک تیری خیریت کا پیغام مل جایا کرےDëëdaar toh ëk khwaab thëhra baat bhi bëshak na ho
Bas ëk tëri khairiyat ka paigaam mil jaaya karë.
پلکیں بھی چمک جاتی ہے سوتے میں ہماری
آنکھوں کو بھی خواب چھپانے نہیں آتےPalkëin bhi chamak jaati hai sotë mëin humari
Aankhon ko bhi khwaab chupaanë nahi aatë.
سزا یے ہے کی نیندیں چھین لی دونو کی آنکھوں نے
خطا یے ہے کی ہم دونو نے ملکر خواب دیکھا تھاSaza yëh hai ki nëëndëin chëën li dono ki aankhon në
Khata yëh hai ki hum dono në milkar khwaab dëkha tha.
سونے لگے ہے ہم تجھے خوابوں میں دیکھنے کی حسرت لیکر
دعا کرنا کوئی جگا نہ دے تیرے دیدار سے پہلےSonë lagë hai hum tujhë khwaabon mëin dëkhnë ki hasrat lëkar
Dua karna koi jagaa na dë tërë dëëdaar së pëhlë.
ہمیں بتائیں کے آپ کو Khawab Poetry in Urdu (خواب پوٹری) کا مجموعہ کس طرح اچھا لگا۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کے آپ کے کسی دوست یا رشتےدار کو ان Khwab Poetry کی ضرورت ہے تو پھر بغیر کسی دیری کے ہمارے مضمون کو ان کے ساتھ شیر کریں۔ اگر آپ ہماری مزید Urdu Poetry پڑھنا چاہتے ہیں تو ہمارے صفحے پر دی گئی لنک پر کلک کریں۔ آپ خود بہ خود ہمارے صفحے پر پہنچ جائیں گے۔ ان Khawab Poetry (خواب پوٹری) کی مدد سے آپ اپنے تمام جذبات کا اظہار کرسکیں گے۔
دوستوں اگر آپ کو ہماری Khawab Poetry in Urdu (خواب پوٹری) یا Dreams Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Khawab Poetry (خواب پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ