2 Line Urdu Love Poetry
وہ میرا دوسرا عشق ہے
پہلا اسکی مسکراہٹ ہےWoh mëra dusra ishq hai
Pëhla uski muskurahat hai.
دوستوں ہم امید کرتے ہیں کے آپ اس صفحے پر دئے گئے Urdu Love Poetry (محبت پوٹری) کو پسند کریں گے۔ محبت ایک ایسا احساس ہے جو وقتا فوقتا آپ کے ساتھی کو بتانا چاہئے۔ جس سے آپکے رشتے کی مٹھاس برقرار رکھتا ہے۔ آپ اپنے پیار کو ظاہر کرنے کے لئے اس صفحے پر دئے گئے Urdu Poetry Love کی مدد بھی لے سکتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کے ان کی مدد سے آپ اپنے ساتھی کو اپنا پیار ظاہر کرسکیں گے۔
اگر آپ کو ہماری Love Poetry in Urdu (محبت پوٹری) یا Poetry Urdu Love کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Poetry in Urdu Love پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
Amazing lines ❤️
This is an amazing collection of love poetry, both in Urdu and English. It’s great to see such a diverse range of poems that capture the essence of love in its many forms.