Sad Yaad Poetry in Urdu
کاش تمہیں خواب ہی آجائے
کے ہم تمہیں کتنا یاد کرتے ہےKaash tumhëin khwaab hi aajaayë
Kë hum tumhëin kitna yaad kartë hai.
بیتے لمحوں کی یادیں ذرا سنبھال کے رکھنا
ہم یاد توہ آئیں گے پر لوٹ کے نہیںBëëtë lamhon ki yaadëin zara sambhaal kë rakhna
Hum yaad toh aayëngë par laut kë nahi.
کیسے بدل لوں یے عادت میں اپنی
کی مجھے تجھے یاد کرنے کی عادت ہو گئی ہےKaisë badal loon yëh aadat main apni
Ki mujhë tujhë yaad karnë ki aadat ho gayi hai.
اسے یقین تھا خود پے کی بھول جائےگا مجھے
ہمیں بھی دل پے بھروسہ تھا اور یاد رکھے ہےUsë yaqëën tha khud pë ki bhool jaayëga mujhë
Humëin bhi dil pë bharosa tha aur yaad rakhë hai.
تیری یادیں بھی بچپن کے کھلونے جیسی ہے
تنہا ہوتا ہوں توہ لیکر بیٹھ جاتا ہوںTëri yaadëin bhi bachpan kë khilonë jaisi hai
Tanha hota hoon toh lëkar baith jaata hoon.
یے ضروری نہیں ہے کے یاد صرف اپنی محبت یا ساتھی آتے ہے۔ اس مضمون میں ہم نے والد ، والدہ ، بہن ، بھائی اور ہر رشتے کے لئے Yaad Poetry (یاد پوٹری) دی ہے۔ آپ جسے بھی یے بتانا چاہتے ہیں کے آپ ان کی کتنی کمی محسوس کرتے ہیں۔ اس کے لئے ہماری Yaad Poetry in Urdu پڑھیں اور ان کے ساتھ شیر کریں۔ پھر چاہے وہ آپ کے والد ، یا والدہ ، بھائی یا بہن ہو۔ ہم امید کرتے ہیں کے آپ نے ہماری Yaad Poetry (یاد پوٹری) کو پسند کیا ہو گا۔
دوستوں اگر آپ کو ہماری Yaad Poetry in Urdu (یاد پوٹری) یا Miss You Poetry کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Yaad Poetry (یاد پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp یا Facebook پر شیر کریں۔ شکریہ
One Comment