Aarzoo Mil Jaate Hain Poetry
غم حیات نے آوارہ کر دیا
ورنہ تھی آرزو تیرے در پے صبح و شام کریںGham-ë-hayaat në aawaara kar diya
Warna thi aarzoo tërë dar pë subah o shaam karëin.
عجب سی آرزو ہے انوکھی ادا ہے
تجھی سے تجھے مانگنا چاہتے ہےAjab si aarzoo hai anokhi ada hai
Tujhi së tujhë maangna chaahtë hai.
جلا ہے جسم توہ دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو اب راکھ آرزو کیا ہےJala hai jism toh dil bhi jal gaya hoga
Kurëdtë ho ab raakh aarzoo kya hai.
آئینہ اتنا ہی دیکھو جتنی دیر میں سنور سکو
پل پل میں آئینہ دیکھنا آرزو گھمنڈ ہےAaina utna hi dëkho jitni dër mëin sanwar sako
Pal pal mëin aaina dëkhna aarzoo-ë-ghamand hai.
لوگ مرنے کی آرزو نہ کرتے
اگر محبّت میں بےوفائی نہ ہوتیLog marnë ki aarzoo na kartë
Agar mohabbat mëin bëwafai na hoti.
دوستوں ہم امید کرتے ہیں کے آپ کو یے Arzoo Poetry in Urdu (آرزو پوٹری) بےحد پسند آئی ہوگی۔ اس Aarzoo Poetry (آرزو پوٹری) کی مدد سے آپ اپنے پسند کے ہر شخص سے اپنے جذبات کا اظہار کرسکتے ہیں اور وہ بنا کسی مخمصہکے سمجھ بھی جائیں گے۔ تو آپ کس بات کا انتظار کر رہے ہیں ابھی شیر کریں۔
دوستوں اگر آپ کو ہماری Arzoo Poetry (آرزو پوٹری) کی لکھی ہوئی باتیں پسند آئیں تو نیچے کمنٹ باکس میں یا ہمارے Facebook پیج پر تبصرہ کرکے ہمیں بتائیں۔ اگر آپ کو ہمارا مضمون Arzoo Poetry (آرزو پوٹری) پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ WhatsApp ، Facebook یا Twiiter پر شیر کریں۔ شکریہ