اگر آپ بھی محبّت میں دھوکہ کھا چکے ہیں اور اس تکلیف کو کسی کے سامنے بیاں نہیں کر پا رہے ہیں تو ہم آپ کے لئے Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) لے کر آئے ہیں۔ آج کے مضمون میں آپ Poetry about Dhoka پڑھیں گے جس میں آپ اپنے دل کی تکلیف کو محسوس کرسکیں گے۔ اس کے ساتھ اگر آپ چاہیں تو آپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر Bewafa Poetry in Urdu شیر بھی کرسکتے ہیں۔ تاکے وہ شخص بھی آپ کے دل کی تکلیف کو سمجھ سکے جس نے آپ کو یے تکلیف دی ہے کیوں کے کہتے ہیں کے انسان کو اپنی غلطی کا احساس کب ہوجائے اسے پتا بھی نہیں چلتا اور پھر شاید وہ شخص آپ کی زندگی میں بھی واپس آجائے۔
محبّت ایک ایسا احساس ہے جو ہر انسان محسوس کرنا چاہتا ہے۔ ہر انسان کو اپنی زندگی میں ایک بار سچی محبّت ضرور ہوتی ہے۔ لیکن بہت کم لوگ ہیں جن کی محبّت ایک مکام پر پہنچ جاتی ہے اور پوری ہوتی ہے۔ اکثر کسی نہ کسی شخص کو محبّت میں دھوکہ مل ہی جاتا ہے یا کسی وجہ سے ان کی محبّت پوری نہیں ہو پاتی ہے۔ اور جب آپ محبّت میں دھوکہ دہی کا شکار ہوجاتے ہیں تو پھر اس وقت جو تکلیف ہوتی ہے وہ نہ تو کسی کو بتائی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی کو دکھائی جاسکتی ہے۔
صرف وہ انسان ہی اس تکلیف کو سمجھنے کے قابل ہیں جس پر یے تکلیف بیت چکی ہو۔ بہت کم لوگ ہیں جو ایسے موقع پر اپنی سمجھداری اور ذہانت سے آگے بڑھ کر ایک نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ بصورت دیگر لوگ ایک لمبے عرصے تک اسی غم میں جی رہے ہوتے ہیں اور دنیا کے سامنے برتاؤ کرتے ہیں جیسے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔ لیکن لوگ کہتے ہیں اپنا غم بانٹنے سے غم کم ہو جاتا ہے ورنہ یے دل میں ناسور بن جاتا ہے جو ذہنی اور جسمانی حالت کو خراب کرتا ہے۔
تو دوستوں اگر آپ بھی محبّت میں دھوکہ کھا گئے ہیں اور آپ نے اس غم کو اپنے دل میں چھپا لیا ہے تو ہم صرف ایک ہی مشورہ دے سکتے ہیں کے آپ اپنے درد کا اظہار کریں۔ بیاں کرنے کے لئے Dhoka Poetry (دھوکہ پوٹری) کے آپشن کے سوا اور ہو ہی نہیں سکتا۔ آپ ہمارے صفحے پر دیے گئے Dhoka Poetry in Urdu (دھوکہ پوٹری) پڑھ سکتے ہیں اور جو بھی پوٹری آپ کو پسند آئے اسے آپ اپنے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے Facebook ، WhatsApp ، Twitter یا Instagram پر شیر کرسکتے ہیں۔
Dhoka Poetry in Urdu
ہم دونوں ہی دھوکہ کھا گئے
ہمنے تمھیں آوروں سے الگ سمجھا اور تم نے ہمیں آوروں جیساHum donon hi dhoka kha gayë
Humnë tumhëin auron së alag samjha
Aur tumnë humëin auron jaisa.
جب دھوکہ ہی تھا تمہاری محبّت
توہ جھوٹ اپنی لبوں کو کہنے دیتےJab dhoka hi tha tumhari mohabbat
Toh jhoot apni labon ko këhnë dëtë.
زخم لگا کر اسکا بھی کچھ ہاتھ خلا
میں بھی دھوکہ کھا کر کچھ چالاک ہواZakhm laga kar uska bhi kuch haath khula
Main bhi dhoka kha kar kuch chaalaak hua.
دھوکہ دیتی ہے اکثر معصوم چہرے کی چمک
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتےDhoka dëti hai aksar maasoom chëhrë ki chamak
Har kaanch kë tukdë ko hëëra nahi këhtë.
انہوں نے ہمیں آزما کر دیکھ لیا
ایک دھوکہ ہمنے بھی کھا کر دیکھ لیاUnhonë humëin aazmaa kar dëkh liya
Ëk dhoka humnë bhi kha kar dëkh liya.