محبت دل کا خوشگوار احساس ہے جس کا اظہار ایک شخص اپنے کسی خاص شخص سے کرتا ہے۔ اسے بتاتا ہے کے وہ اس سے کتنا پیار کرتا ہے اور اس شخص کی زندگی میں اس کا کتنا وجود ہے۔ محبت کے اظہار کے مختلف طریقے ہیں کوئی شخص تحفہ دے کر اپنے پیار کا اظہار کرتا ہے تو کوئی اپنے جذبات کا اظہار کرکے اپنے محبت کا اظہار کرتا ہے۔ Love Poetry (محبت پوٹری) بھی اظہار محبت کا ایک بہت اچھا طریقہ ہے۔ بہت سے لوگ Urdu Love Poetry (محبت پوٹری) سے اپنے ساتھی کو بتاتے ہیں کے وہ انسے کتنی محبت کرتے ہیں۔
اگر آپ بھی کسی سے محبت کرتے ہیں تو ہم اس مضمون میں آپ کے لئے Love Poetry in Urdu for Girlfriend, Boyfriend, Husband, Wife (محبت پوٹری) لیکر آئے ہیں۔ جنہیں پڑھ کر آپ خود کو اپنے عزیز کے ساتھ بانٹنے سے نہیں روک پائیں گے۔ آپ ان کو اپنے دوست ، شوہر ، بیوی یا Girlfriend, Boyfriend کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کے محبت کی کوئی زبان نہیں ہے۔ یے وہ احساس ہے جس کو سمجھنے کے لئے کسی زبان کی ضرورت نہیں ہے۔ یے خدا کا ایک حیرت انگیز تحفہ ہے جو انسان کو خدا نے دیا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے WhatsApp ، Facebook ، Twitter ، وغیرہ پر اپنے خاص شخص کے ساتھ Love Poetry شیر کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ان Love Poetry (محبت پوٹری) کو Facebook پر اپ لوڈ کرکے اپنے ساتھی کو ٹیگ کرسکتے ہیں۔ یقین کریں ہمارا یے Love Poetry in Urdu Romantic 2 Line (محبت پوٹری) کا زبردست مجموعہ آپ اور آپکے ساتھی کو بہت پسند آئے گا۔
کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے ساتھی سے بہت پیار کرتے ہیں لیکن ہچکچاہٹ یا شرمندگی کی وجہ سے وہ اپنے پیار کا اظہار کرنے سے کتراتے ہیں یا وہ انہیں بتانا چاہتے ہیں لیکن الفاظ کی کمی کی وجہ سے وہ ایسا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بعض اوقات ان کے رشتے میں کافی تنازعات پیدا ہوجاتے ہیں جو ہونا بہت عام ہے۔ لیکن اگر آپ کو بھی ایسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو پھر گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کے ہم نے اس مضمون میں آپ کے لئے Love Poetry (محبت پوٹری) کا مجموعہ اکھٹا کیا ہے جنہیں آپ اپنے ساتھی کے ساتھ شیر کریں گے تو آپ کے شراکت دار آپ سے بہت خوش ہوںگے اور آپ سے اور زیادہ پیار کریں گے۔
Love Poetry in Urdu
ہم بڑے نصیب والے ہے
ہمیں آپ جیسا ہم سفر جو مل گیاHum badë nasëëb waalë hai
Humëin aap jaisa humsafar jo mil gaya.
آپ جب مسکراتے ہو
توہ سکون ہمیں ملتا ہےAap jab muskuratë ho
Toh sukoon humëin milta hai.
میری سانسیں صرف تمھیں محسوس کرتی ہے
Mëri saansëin sirf tumhëin mëhsoos karti hai.
تمہاری یاد ہی کافی ہے
ہمارے چہرے پے مسکان لانے کے لئےTumhari yaad hi kaafi hai
Humarë chëhrë pë muskaan lanë kë liyë.
آپکو دیکھتے رہنا ہمیں بہت اچھا لگتا ہے
Aapko dëkhtë rëhna humëin bahut accha lagta hai.
Amazing lines ❤️
This is an amazing collection of love poetry, both in Urdu and English. It’s great to see such a diverse range of poems that capture the essence of love in its many forms.